جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق

عراقی جیٹ طیاروں کی داعش دہشتگردوں کے سلیپر سیلز پر حملے

بغداد:عراقی جیٹ طیاروں کے یہ حملے قاطع الحضر کے علاقے میں انجام پائے ہیں۔ العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی جیٹ طیاروں نے موصل شہر کے جنوبی مضافات میں روپوش داعش کے دہشتگردوں کے سلیپر سیلز کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، عراقی جیٹ طیاروں کے یہ حملے قاطع الحضر کے علاقے میں انجام پائے ہیں۔اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار

بغداد:عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج” کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی قاضی ” کے نام سے مشہور شخص کو گرفتار کیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ آپریشن عراق کے کردستان …

مزید پڑھیں »

مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے کیا بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ

بغداد:صدر تحریک کے کچھ حامیوں نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا ہے۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےبغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا اور قرآن مجید کی توہین کے خلاف نعرے لگائے۔ سویڈن کے سفارت خانے کے ملازمین …

مزید پڑھیں »

قرآن کریم کی توہین دہشت گردی ہے:سربراہ حشد الشعبی

بغداد:حشد الشعبی کے سربراہ نے سویڈن میں ایک بنیاد پرست شخص کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے اقدام کو دہشت گردی اور جارحانہ جرم قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق فالح الفیاض نے اس توہین آمیز اقدام کی مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ ان اقدامات کا مقصد جان بوجھ کر مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج، بغداد میں مظاہرین سویڈش سفارتخانے میں داخل

بغداد:سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف عراقی دارالحکومت بغداد میں عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا، عراقی اعلی عدلیہ نے عراقی نژاد گستاخ قرآن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے سویڈن کے سفارتخانے کے باہر احتجاج …

مزید پڑھیں »

سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا اقوام متحدہ کو خط

بغداد:آیت اللہ سیستانی نے سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے نام خط میں کہا کہ توہین آمیز اقدام کے لئے سوئڈن کی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ جاری کرنا نہایت شرمناک اور آزادی اظہار کی روح کے منافی عمل ہے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

عاشورہ اور اربعین پر زائرین کی خدمت پر زیادہ س زیادہ توجہ دینی ہو گی:سید عمار حکیم

بغداد:عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محمد کاظم الصادق” کے ساتھ ملاقات میں مستقبل میں عاشورہ اور اربعین پر زائرین کی تیاری کی اہمیت پر تاکید کی۔ ایران میں عراق کی قومی حکمت تحریک کے میڈیا دفتر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس ملاقات میں جو بغداد میں …

مزید پڑھیں »

اربعین کے سفر کی مدت میں اضافہ/ زائرین کو پہلی صفر سے ہی نجف اور کربلا میں خدمات فراہم کی جائیں گی

تہران:ایران کے وقف بورڈ کےثقافتی اور سماجی نائب حجۃ الاسلام غلام رضا عادل نے کہا: اربعین کے سفر کی مدت میں کیا جا رہا ہے تا کہ زائرین اس معنوی سفر سے زیادہ سے زیادہ کسب فیض کر سکیں۔ایران کے وقف بورڈ کےثقافتی اور سماجی نائب حجۃ الاسلام غلام رضا عادل نے کہا: اربعین کے سفر کی مدت میں کیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر رئیسی اور عراقی وزیراعظم کا دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی پر زور

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی۔عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAA) نے منگل کو اپنی رپورٹ میں کہا کہ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے آفس نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ السودانی نےعید الاضحی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ کے صدر آیت …

مزید پڑھیں »

الہول کیمپ پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے۔عراق

بغداد:عراقی وزیراعظم کے مشیر برائے سلامتی امور نے ایک تقریر میں شام کے "الحول” کیمپ کے پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس کیمپ کی صورت حال کو "ٹائم بم” قرار دیا۔ الیوم السویعی اخبار کے حوالے سے، عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے سیکورٹی امور کے مشیر خالد ال یعقوبی نے …

مزید پڑھیں »