بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے کی ناکامی

بغداد:عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے بازاروں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانے کے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔ عراق کے ادارہ قومی سلامتی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عراق کے انٹیلی جینس ادارے اور سیکورٹی فورس کی مشترکہ کوشش اور آپریشن کے نتیجے میں کرکوک میں داعش …

مزید پڑھیں »

کربلا: بین‌ الحرمین میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع

بغداد:بین‌ الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ عید الفطر کے موقع پر کربلائے معلی میں حرم مطهر امام حسین (ع) اور حرم مطهر حضرت عباس علمدار (ع) میں نماز عید الفطر کے …

مزید پڑھیں »

عراق سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری

بغداد:بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔ عراق سے موصولہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے جو اب تکمیل کے مراحل …

مزید پڑھیں »

کربلاء کی نابینا طالبہ کا تقریری اور شعری مقابلے میں پہلی پوزیشن

بغداد:کربلاء کی نابینا طالبہ نے تقریری اور شعری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ صوبہ کربلاء کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری اور شاعری کے مقابلے میں عتبہ حسینہ سے وابستہ نابینا افراد کے لیے ادارہ نور الامام الحسین کی ایک طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر ہاشم شمری …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونیوں سے مقابلے کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں:جنرل زیاد النخالہ

بغداد:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے اپنے وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا اور عراقی اعلی حکام سے ملاقات کی۔ حماس کے اعلی رہنما نے المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی پر جارحیت کے جواب میں یہ دورہ کیا گیا ہے۔ دورے کا مقصد صہیونیوں کو یہ پیغام …

مزید پڑھیں »

عراق، صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی شروع

بغداد:بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں عراق کی عوامی فورس الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ کارروائی صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے سے شروع ہوئی ہے۔ کارروائی میں عوام رضاکار فورس الحشد الشعبی کی کرکوک اور مشرقی دجلہ کمان شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے یہ کارروائی ماہ مبارک رمضان …

مزید پڑھیں »

کربلا یونیورسٹی میں امام علی علیہ السلام پر پہلی علمی کانفرنس کا انعقاد

بغداد:کربلاء یونیورسٹی نے مقامی حکومت کے تعاون سے کربلاء میں امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر حضرت امام علی علیہ السلام کی شخصیت کے متعلق پہلی علمی کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں کالج آف ہیومن سائنسز اور نظامت تعلیم کے محققین نے شرکت کی۔ کانفرنس کے سربراہ اور یونیورسٹی کے صدر، ڈاکٹر باسم …

مزید پڑھیں »

ایرانی اور عراقی حفاظ القرآن کے درمیان مقابلہ

تہران:قومی قرآنی ایوارڈ یافتہ خاتون حافظ قرآن محترمہ غزالیہ سہیل زادہ نے تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز کیا۔ خواتین کے لیے تیسری بین الاقوامی قرآنی کانفرنس، انٹرنیشنل فاؤنڈیشن فار ویمنز قرآنی ایکٹیویٹیز (کوثر) کے زیراہتمام بین الاقوامی قرآنی نمائش تہران میں منعقد ہوئی۔ قومی قرآنی ایوارڈ یافتہ خاتون حافظ قرآن محترمہ غزالیہ سہیل زادہ نے تلاوت کلام پاک سے …

مزید پڑھیں »

مرجع دینی آیت اللہ سید علی سیستانی کی نجف کے ڈاکٹروں سے ملاقات

بغداد:مرجع دینی اعلی آیت اللہ سيد علي الحسينيّ السيستانيّ دام ظلہ الوارف نے گزشتہ رات نجف کی ڈاکٹروں پر مشتمل ایک وفد کا استقبال کیا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں نجف اشرف کے سینئر ڈاکٹروں کے ایک وفد نےگزشتہ رات مرجع دینی اعلی آیت اللہ سيد علي …

مزید پڑھیں »

ایران نے عراق کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی، عراقی وزیراعظم

بغداد:عراق کے وزیر اعطم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ ایران نے عراق کے سیاسی معاملات میں ہرگز مداخلت نہیں کی ہے۔ عراق کسی بھی ملک کے خلاف حملوں کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال نہیں ہونے دے گا۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک …

مزید پڑھیں »