بغداد:عراقی کردستان علاقے کے سربراہ نے خطے میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروہوں کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے بغداد اور تہران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی پاسداری پر تاکید کی۔ عراقی کردستان کے علاقائی صدر نیچروان بارزانی نے آج آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا: "عراقی سرزمین کے …
مزید پڑھیں »عراق
ہم نے کرد مسلح گروہوں کو ایران کی سرحد سے نکال دیا ہے، عراقی وزیرخارجہ
بغداد:عراقی وزیر خارجہ نے اعلان کہا ہے کہ ایرانی سرحد سے مسلح کرد جنگجوؤں کی منتقلی شروع کر دی ہے۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایک خطاب کے دوران کہا کہ بغداد اور تہران کے درمیان طے پائے گئے سرحدی سیکورٹی معاہدے کے تحت بغداد عراقی کردستان کے علاقے کی سرحدوں سے ایرانی کرد گروپوں کو سرحد سے دور کیمپوں …
مزید پڑھیں »2023ء عراق میں امریکی منصوبوں کی ناکامی کا سال ہے، عراقی راہنما
بغداد:عراق کی سیاسی تنظیم الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے 2023 کو عراق میں امریکی منصوبوں کی ناکامی کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے ممالک اب واشنگٹن پر اعتماد نہیں کرتے۔ عراق کی سیاسی تنظیم الفتح اتحاد کے رہنما "عدی عبدالہادی” نے کہا ہے کہ امریکہ عراق میں مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں …
مزید پڑھیں »عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد نہایت مشکوک ہے، عراقی قانون دان کا انتباہ
بغداد:عراق کی سرزمین پر قابض امریکی فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن کے دعوے کے برعکس عراقی فوج کو تربیت دینے کا مقصد صرف اس ملک میں امریکی سفارت خانے کی حفاظت کرنا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ کے رکن جاسم العطوانی نے پیر کے روز المعلومہ نیوز سائٹ …
مزید پڑھیں »امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، عراقی وزیر اعظم
بغداد: عراق کے وزیر اعظم محمد شیاح السودانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔یہ بات انہوں نے بغداد میں ایرانی صحافیوں اور نامہ نگاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران کہی۔ عراقی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں …
مزید پڑھیں »اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر
تہران:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اربعین کے منفرد واقعے کو امت اسلامیہ کے اتحاد اور مزاحمت کا مظہر قرار دیا۔ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے اربعین حسینی میں فراخدلی سے میزبانی کرنے پر عراقی حکومت اور …
مزید پڑھیں »اس سال اربعین میں دو کروڑ پچاس لاکھ زائرین نے شرکت کی، عراقی حکام
بغداد:عراق کی حکومت کی جانب سے اس سال اربعین مارچ کے زائرین کی تعداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 25 ملین افراد نے شرکت کی۔عراقی حکومت نے اپنی ایک رپورٹ میں اربعین مارچ کے دوران زائرین کو فراہم کی گئی خدمات کے حوالے سے کچھ تفصیلات شائع کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 5 جنوری 2023 کو عراقی …
مزید پڑھیں »وزیر اعظم ذاتی طور پر زائرین اربعین کی واپسی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، عراقی حکام
بغداد:عراقی وزیر اعظم شیاع السوڈانی ذاتی طور پر اربعین کے زائرین کی اپنے ملکوں کو واپسی کے منصوبے پر عمل درآمد کی نگرانی کر رہے ہیں۔ عراق کے زائرین کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ احسان العوادی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی ذاتی طور پر زائرین اربعین کی واپسی کے پراسس کی …
مزید پڑھیں »پاکستان ایران کے ساتھ 3 نئی سرحدی گزرگاہوں کا منصوبہ تیار کر رہا ہے:نگران وزیر داخلہ
اسلام آباد:نگران وزیر داخلہ نے ایران و پاکستان کی سرحد پر تین مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کے لئے ایکشن پلان جلد از جلد مکمل کئے جانے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں منشیات اور دیگر ایشیاء کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی روک تھام کی راہوں اور سرحدوں کی …
مزید پڑھیں »عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا،عراقی صدر
بغداد:عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔ اربعین حسینی کے پیش نظر پینتیس لاکھ سے زائد غیر ملکی اور ڈیڑھ کروڑ سے زائد ملکی زائرین کی میزبانی کرنے میں مصروف عراق کے صدر عبد اللطیف رشید …
مزید پڑھیں »