منگل , 23 اپریل 2024

عراق

امت واحدہ پاکستان کے وفد کا دار الافتاء عراق مرکزِ سلفیت کا دورہ

بغداد:امت واحدہ پاکستان کے وفد نے دار الافتاء عراق مرکزِ سلفیت کا دورہ کیا،دورے کے دوران وفد نے مفتی عراق الشیخ ڈاکٹرمہدی بن احمد الصمیدعی السلفی سے خصوصی ملاقات کی۔مفتی عراق الشیخ ڈاکٹرمہدی بن احمد الصمیدعی السلفی نے وفد سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ سلفیت کا تکفیریت سے کوئی تعلق نہیں۔چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر دنیا بھر …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کی شہیدِ اہلبیت ،امام اعظم حضرت ابو حنیفہ (رح )کے مرقد پر حاضری

بغداد:علمائے اہلسنت نے سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں حاضری دیپاکستان کے جید اہلسنت علمائے کرام کا دس روزہ فکری ،نظریاتی اور سیاحتی دورہِ عراق جاری ہے ۔ چوتھے روز وفد نے حضرت امام ابو حنیفہ (رح ) کے مرقد پہ حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔اس موقع پر حضرت ابو حنیفہ (رح )کے مرقد …

مزید پڑھیں »

عراق میں اہل سنت کے جید عالم دین اور رہنما سید عبدالقادر آلوسی سے امت واحدہ کے وفد کی ملاقات

بغداد: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں اہل سنت علما، فضلا، مفتیان اور سادات عظام کا 40 رکنی وفد عراق میں موجود ہے۔ وفد نے بغداد میں عراق کی اہل سنت جماعت مجلس علماء الرباط محمدہہ کے سربراہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ واضح رہے کہ امت واحدہ پاکستان کے وفد کی عراق میں مقدس …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی عراق کے انجینیئرز شامی زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے روانہ

بغداد: زلزلہ آنے کے بعد شام کی جانب سے مدد کی درخواست پر عراق کی رضاکار دفاعی فورس "الحشد الشعبی” کے انجینئرز اور ڈاکٹرز کی ٹیم زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے روانہ ہوگئی۔ میڈیا ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ سوموار کی شب الحشد الشعبی عراق کے امدادی کارکنوں کی ٹیم شامی زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے روانہ کر …

مزید پڑھیں »

مرجع تقلید سید علی سیستانی کا ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ہمدردی کا اظہار

بغداد:مرجع اعلی اور زعیم حوزہ علمیہ نجف اشرف آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ العالی نے شام اور ترکی میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے ہمدردی اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ضروریات زندگی فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ بسم الله الرحمن الرحيم ولا حول ولا قوة الا بالله …

مزید پڑھیں »

حرم حضرت عباس ؑ نےسرداب امام حسینؑ و امام جواد ؑکا افتتاح کر دیا

بغداد:روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے صحن شریف میں تعمیر کیے جانے والے نئے سرداب امام حسینؑ و امام جواد ؑ کے باقاعدہ افتتاح جشن مولود کعبہ کے دن 13 رجب کو کر دیا روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینئرنگ پروجیکٹس سیکشن کے انچارچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صحن شریف میں تعمیر کیے جانے والے نئے سرداب …

مزید پڑھیں »

عراق:امت واحدہ پاکستان کے وفد کی جماعت الحکمت کے سربراہ سید عمار الحکیم سے ملاقات

بغداد:امت واحدہ پاکستان کے چالیس رکنی وفد نے عراق کی نمایاں پارلیمانی جماعت الحکمت کے سربراہ سید عمار الحکیم سے علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد سے ملاقات میںعراق کی نمایاں پارلیمانی جماعت الحکمت کے سربراہ حجة السلام والمسلمین سید عمار الحکیم نے خصوصی بیان میں فرمایا کہ” پاکستان کے اہلسنت علمائے کرام کے وفد کو …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کی عراق کے شہر بلد میں سید محمد (ع)کے روضہ پر حاضری

بغداد:امت واحدہ پاکستان کے وفد نے علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں عراق کے شہر بلد میں سید محمد (ع)کے روضہ پر حاضری دی،سید محمد کا روضہ عراق کے شہر بلد میں سامراء سے 50 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔عمومی طور پر زائرین سامراء میں حرم عسکریین کی زیارت کے بعد سید محمد کے روضہ کی زیارت کرتے …

مزید پڑھیں »

عراق:امت واحدہ پاکستان کے وفد کی سابق ڈپٹی سپیکر اور سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی سے ملاقات

بغداد:امت واحدہ پاکستان کے سربراہ حجة السلام علامہ محمد امین شہیدی نے عراق پارلیمنٹ کے سابق ڈپٹی سپیکر اور سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی ڈاکٹر الشیخ ھُمام حمودی سے خصوصی ملاقات کی۔وفد میں پاکستان کے 40سے زائد جید علمائے کرام بھی شامل تھے۔ عراق پارلیمنٹ کے سابق ڈپٹی سپیکر اور سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی ڈاکٹر الشیخ ھُمام حمودی نے اپنی گفتگو …

مزید پڑھیں »

عراق:امت واحدہ پاکستان کے وفد کی مجلس مکتبہ الجوادین کے سربراہ سے ملاقات

بغداد:امت واحدہ پاکستان کے وفد نے کاظمین (بغداد)میں امام موسی کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ کے حرم مطہر سے متصل مجلس مکتبہ الجوادین کے مکتبہ کا مطالعاتی دورہ کیا۔سربراہ عماد کاظم اور شوریٰ رکن جلال المحمدی نے وفد سے ملاقات کی اور خصوصی گفتگو کی۔اس موقع پر امت واحدہ پاکستان کے سربراہ حجة السلام و المسلمین علامہ محمد امین شہیدی …

مزید پڑھیں »