اتوار , 28 نومبر 2021

عراق

رکنیت کے معاملے پر ترکی کا یورپی یونین کو سخت انتباہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ان کا ملک چھبیس مارچ تک یورپی یونین کی رکینت کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کرسکتا …

مزید پڑھیں »

امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار

ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ایک کمانڈر علی الحسینی نے امریکہ کے تخریب کارانہ کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خفیہ طور پر داعش کی حمایت اور انہیں مالی امداد فراہم کر رہا …

مزید پڑھیں »

جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر

عراقی فوج نے ملک کے تین شمال مشرقی صوبوں میں فضائی آپریشن کرکے دسیوں داعشی عناصر کو ہلاک کردیا ۔عراق کے سیکورٹی ذرائع نے خبردی ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع حمرین پہاڑیوں پر عراقی فورس نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی اور داعش کے عناصر کا تعاقب جاری رکھتے ہوئے عراقی فضائیہ کی ہم آہنگی سے صوبہ …

مزید پڑھیں »

عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔عراقی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ کے محمد عباس نامی علاقے کے قریب داعش دہشت گرد گروہ کے متعدد خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کے ان کا خاتمہ کر …

مزید پڑھیں »

بغداد نے امریکی مطالبہ رد کردیا/ ایران کے ساتھ قوی تعلقات جاری رکھنے کا عزم

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کے امریکی مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور ایران کے درمیان قوی اور مضبوط تعلقات کا سلسلہ جاری رہےگا۔مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے …

مزید پڑھیں »

عراق کو اغیار کی نگرانی کی ضرورت نہیں: شمخانی

ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق اپنے مفادات خود طے کر سکتا ہے اور اسے اغیار کی نگرانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔فارس نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اتوار کے روز اپنے دورہ عراق کے دوران اس ملک کے صدر برہم صالح سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا دورہ عراق

علی شمخانی کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بغداد پہنچا ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی امور کے ماہرین شامل ہیں۔ارنا نیوز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کے پڑوسی ملک عراق کے دورے پر بغداد پہونچے ہیں۔ اس دورے میں وہ عراقی صدر برہم صالح، وزیر اعظم عادل عبد المھدی …

مزید پڑھیں »

عراق کے عبوری وزیراعظم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کردیا

عراق میں نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کے استعفے کے بعد صدر برہم صالح نے نئے وزیر اعظم کے انتخابات کے لئے مشورتیں تیز کردی ہیں۔اس دوران کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کے استعفے کے بعد، عراق کے عبوری وزیراعظم عادل عبدالمہدی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔ارنا کی رپوٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملے کے فورا بعد امریکہ کے جنگی طیاروں نے فوجی اڈے پرپرواز کی۔ اب تک داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے فوجی اڈے پر حملے …

مزید پڑھیں »