منگل , 23 اپریل 2024

عراق

عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی

بغداد: عراقی وزیراعظم نے دورۂ جرمنی کے دوران جرمن چانسلر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کو بین الاقوامی اتحادی افواج کی اب ضرورت نہیں، عراقی افواج آج دہشت گردی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ عراقی نیوز ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے جرمن چانسلر اولاف شولتس کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب نے ہماری ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیراعظم

بغداد:عراقی وزیر اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کی ثالثی کے عمل پر تہران اور ریاض نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہےعراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ حکومت عراق، ایران اور سعودی عرب سمیت خطے کے ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی …

مزید پڑھیں »

چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے:النجبا تحریک

بغداد:عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم النجبا کے ترجمان الشمّری نے کہا ہے کہ مغربی دنیا ایک جانب سامراج اور امریکی مخالف اسلامی شخصیات کا سوشل میڈیا میں بائیکاٹ کئے ہوئے ہے …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت

بغداد:عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مرکز میں داعش کے دہشت گردوں کے متعدد اسٹریٹجک گوداموں کو دریافت کرکے انہیں تباہ کردیا۔ عراق کی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن نے عراق کے مرکزی صوبے صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد …

مزید پڑھیں »

بصرہ میوزیم,آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی توجہ کا مرکز

بغداد:تاریخی اہمیت کا حامل بصرہ میوزیم جو کہ عراق کے جنوب میں واقع شہر بصرہ میں ہے۔ اس میں موجود کچھ نوادرات کا تعلق 300 قبل مسیح سے ہے۔بصرہ میوزیم کے بانی اور قومی ثقافتی کوآرڈینیٹر جناب قحطان عبید نے کہا کہ بصرہ میوزیم میں چار مین نمائشی ہال ہیں اور دوسری مختلف سرگرمیوں کے لیے ایک ہال ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق کے تعلقات تاریخی ہیں: عراقی وزیر اعظم

بغداد:عراق کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مثبت و تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دو ہزار تین سے عراق میں سیاسی عمل کی ہمیشہ حمایت اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں بغداد کی بھرپور مدد کی ہے۔ المعلومہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ عراق،وزیراعظم اور عراقی صدر سے ملاقات متوقع

بغداد:پاکستان کے ایک اعلیٰ سیاسی و پارلیمانی وفد نے عراق کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور علاقائی پیش رفت اور عالم اسلام کے بارے میں مشاورت کے مقصد سے عراق کا دورہ کیا۔ پاکستان سینیٹ کے اسپیکر محمد صادق سنجرانی نے ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کی سربراہی میں 4 روزہ سرکاری دورے پر عراق کا سفر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے داعش کی نئی نسل کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے:عراقی ویب سائٹ

بغداد:ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ عراقی حکام اور سیاسی مبصرین نے دیالہ اور کرکوک میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافے اور شام اور عراق کی مشترکہ سرحدوں پر امریکہ کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

عراق کے سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی متحدہ عرب امارات فرار ہوگئے

بغداد:عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے ایک نمائندے علی الجمالی کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاطمی تین ہفتے قبل عراق سے فرار ہو گئے تاکہ …

مزید پڑھیں »

فتح کمانڈروں کی شہادت کے دہشت گرد مجرموں کیخلاف ضرور مقدمہ چلائیں گے: عراق

بغداد:عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ فاتح کمانڈروں کا ہولناک قتل غداری اور بزدلانہ جرم ہے اور عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے مرتکب افراد کو دوہرا کر دے۔یہ بات فائق زیدان نے اسلام کے بہادر کمانڈروں، قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تیسری شہادت کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »