بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں:محمد کاظم آل صادق

بغداد:عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور …

مزید پڑھیں »

استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پرعراقی عوام کا مارچ

بغداد:محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر فتح کے شہید کمانڈروں کی فداکاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عراق کے عوام نے ایک بڑا جلوس نکالا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کی مناسبت سے عراق کے مختلف شہروں من جملہ موصل میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس …

مزید پڑھیں »

امریکہ شہید المہندس اور سلیمانی کا مقابلہ نہیں کر سکا:شیخ خالد الملا

بغداد:دشمن سقوط بغداد کے خواہاں تھے تاہم شہید سلیمانی اور المہندس ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے،جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ شہید المہندس اور سلیمانی کا مقابلہ نہیں کر سکا لہٰذا بزدلانہ حملہ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔ عراقی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جماعت علمائے عراق کے سربراہ شیخ خالد …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ

بغداد:عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے علاقے اربیل کے شمال میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔ عراقی کردستان کے علاقے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ جاسوس ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر …

مزید پڑھیں »

عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں

بغداد:عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف صوبوں میں ان دنوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار …

مزید پڑھیں »

عراق ایران کے ساتھ سرحدی کنٹرول کے معاملے کو آگے بڑھائے گا، ترجمان عراقی فوج

بغداد:عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان نے کہا کہ بغداد ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد پر عراقی سرحدی گارڈز کی تعیناتی کے منصوبے کو آگے بڑھائے گا۔عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ رسول نے عراقی وزارت دفاع کے دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس نے عراق کو داعش سے آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ہادی العامری

بغداد:عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ نے داعش کے خلاف جنگ میں عراق کے لئے ایران کی بے لوث حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے حملے کے آغاز میں سب نے عراق کو پیٹ دکھائی اور سوائے ایران کے کسی نے عراق کی حمایت نہیں کی۔ عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

صلاح الدین عراق کی عوام کا شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں تقریب کا انعقاد

بغداد:صلاح الدین عراق کی عوام کا شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں تقریب کا انعقاد پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن حشد الشعبی کے سابق نائب حاجی ابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر عراق کے صوبہ صلاح الدین …

مزید پڑھیں »

عراق:غیر ملکی صحافیوں کی کربلا آمد،میوزم امام حسینؑ کا دورہ

بغداد:حرم امام حسین علیہ السلام کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ غیر ملکی صحافی ،یوٹیوبرزاورشوشل ایکٹویسٹ کے عراق کے دورے کا بالعموم اورکربلاء کا بالخصوص اہتمام کرتا ہے تاکہ عراق کا اصلی چہرہ ،اس کی ثقافت اوران کی مہمان نوازی میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچ سکے۔ اسی سلسلے میں حرم امام حسین علیہ السلام کے میڈیا سنٹر نے جرمن اور فن لینڈ …

مزید پڑھیں »

عراق میں رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام

بغداد: عراقی سیکورٹی فورسز نے داعش کے ایک عنصر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی جو عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر کے خلاف خودکش کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ عراقی سیکورٹی انفارمیشن سینٹر نے صوبہ دیالہ میں عراقی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن کے خلاف کارروائی کرنے والے خودکش بمبار کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی …

مزید پڑھیں »