جمعہ , 27 مئی 2022

عراق

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے خدا سے مطالبہ کیا ہے کورونا وائرس کے عذاب میں اضافہ کیا جائے

بیروت ، لبنان : وہابی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس آئی ایس) نے ان کے النبی ‘اشاعت کا ایک نیا نیوز لیٹر جاری کیا ہے ، جو ان کے پچھلے مضمون پر عمل ہوتا ہے جس میں وہابی دہشت گرد گروہ نے اپنے پیروکاروں کو ہدایت کی ہے کہ جاری کورونا وائرس وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

عراق میں درجنوں داعشی ہلاک

عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔عراقی فوج کے مشترکہ کمان کے ترجمان تحسین الخفاجی  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی فوج کے طیاروں نے سنیچر کے روز حمرین کے پہاڑی سلسلے میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی جس کے …

مزید پڑھیں »

نامزد وزیر اعظم کو تسلیم نہیں کریں گے: عراقی شیعہ جماعتیں

عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں نے وزارت عظمی کے لئے نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔عراق کے شیعہ الائنس کے رہنماؤں ہادی العامری ، نوری المالکی ، سید عمار حکیم ، فالح فیاض اور صادقون الائنس کے رہنماؤں نے ایک اجلاس میں طویل غور و خوض کے بعد عدنان الزرقی کو وزارت عظمی کے …

مزید پڑھیں »

عراق، کورونا کا بہانہ،امریکا داعش کی واپسی کی کوشش کر رہا ہے

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا، صوبہ الانبار میں کورونا وائرس کی افواہ پھیلا کر، رضاکار فورس کو اس صوبے سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ داعش کے دہشت گردوں کو واپس لایا جا سکے۔عراق کی المعلومہ ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ الانبار میں رضاکار فورس …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم

عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر …

مزید پڑھیں »

کربلا ائير پورٹ پر امریکہ کے ہوائی حملے میں مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ

عراق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گيا ہے کہ کربلا ائير پورٹ پر امریکہ کے ہوائی حملے میں مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں »

عراق سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کا آغاز

عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔فارس نیوز کے مطابق داعش مخالف امریکہ کے نام نہاد اتحاد نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اُس نے عراق و شام کی …

مزید پڑھیں »

عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔بغداد میں عراقی فوج کی مشترکہ کمان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کے جنوب میں واقع بسمایہ نامی فوجی اڈے پر دو راکٹ لگے ہیں۔ بیان میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان …

مزید پڑھیں »

امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل ایک گروہ سرایا …

مزید پڑھیں »

عراق: عدنان الزرفی کو حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری

عراق میں عدنان الزرفی کو عبوری حکومت کی تشکیل پر مامور کر دیا گیا ہے۔عراقی ذرائع کے مطابق عدنان الزرفی کو عبوری کابینہ کی تشکیل پر مامور کئے جانے کے بعد بعض سیاسی جماعتوں نے صدر برہم صالح کے پاس اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرایا ہے۔عراق کے نامزد وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے دو مارچ کو ایک ویڈیو پیغام جاری …

مزید پڑھیں »