ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق

تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

بغداد:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم کی حیثیت سے محمد شیاع السودانی کا پہلا ایران کا دورہ جمعرات کو مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے بعد اختتام پذیر ہوا ۔ انہوں نے بغداد پہنچنے کے بعد اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا …

مزید پڑھیں »

ایران کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کی سازش ناکام

بغداد:عراقی فورسز نے ایران کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ کا پتہ لگایا اور اسے ضبط کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔عراقی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایران کو اسلحے کی اسمگلنگ کا پتہ لگانے کے لیے سب سے بڑا آپریشن کیا گیا۔یہ کارروائی عراق کے شمال میں واقع صوبہ سلیمانیہ میں انجام دی گئی۔ …

مزید پڑھیں »

عراقی کردستان،برطانوی سیکورٹی کمپنی کے ڈائریکٹر کا قتل

بغداد:عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی کے ایک ڈائریکٹر کا قتل ہو گیا ہے۔عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اربیل ہوائی اڈے کے قریب ایک برطانوی شہری نامعلوم حالات میں ہلاک ہو گیا۔ "صابرین نیوز” ٹیلی گرام چینل نے جمعرات کی شام کو عراقی کردستان کے مرکز اربیل میں ایک برطانوی شہری کی ہلاکت کی خبر …

مزید پڑھیں »

سید عمار الحکیم کی بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بغداد:عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات کی اور تازہ ترین سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔عراق کی قومی حکمت تحریک کے میڈیا آفس نے کہا ہے کہ عراقی قومی حکمت تحریک کے سربراہ سیدعمار الحکیم نے بغداد میں امریکی سفیر ایلینا رومانوسکی سے ملاقات کے دوران تازہ ترین سیاسی صورتحال …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات ہیں، عراقی وزیر خارجہ

بغداد:عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بغداد، علاقے کے ملکوں کے نظریات قریب کرنے کی کوشش کر …

مزید پڑھیں »

سول سوسائٹی کی حمایت کا دعویٰ کر کے امریکہ کا عراق میں مداخلت کا نیا منصوبہ

بغداد:امریکی حکومت مغربی ایشیائی خطے میں اپنی مداخلتوں کے تسلسل میں سول سوسائٹی کی حمایت کے عنوان سے عراق میں پانچ سالہ پروگرام کے لیے 25 ملین ڈالر تک خرچ کرے گی۔ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی نے مقامی وقت کے مطابق دعویٰ کیا کہ وہ عوامی میدانوں اور مختلف شعبوں بشمول موسمیاتی تبدیلیوں میں عراقی خواتین اور نوجوانوں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور الکاظمی کے خلاف شہید "المہندس” کے بھائی کی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی درخواست

بغداد:شہید ابو مہدی المہندس کے بھائی "محمد حسن جعفر” نے بغداد کی ایک عدالت میں مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق امریکی صدر اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے خلاف شکایت درج کرائی۔ عراق کی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن کے سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے بھائی نے 76 دیگر افراد کے ساتھ مل کر متعدد …

مزید پڑھیں »

عراقی سرزمین کو پڑوسی ممالک کی دھمکی کیلیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: عمار حکیم

بغداد: عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراقی سرزمین کو پڑوسی ممالک کی دھمکی کیلیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔یہ بات سید عمار حکیم نے عراقی اقلیم کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی۔ فریقین نے اس ملاقات میں عراق اور خطے کی سیاسی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دہشت …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم "محمد شیاع السوادانی”عنقریب ایران کا دورہ کریں گے

عراقی وزیر اعظم "محمد شیاع السوادانی” نے ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی” کی دعوت پر مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ دورہ صدر رئیسی کی دعوت سے ہوگا لیکن اس کی حتمی تاریخ ابھی مقرر نہیں ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم نے ہفتہ کے روز کو عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک

بغداد:عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔پی کے کے عناصر کے اس حملے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ یہ حملہ ترک افواج کے خصوصی آپریشن کے موقع پر انجام دیا گیا ۔ ترک وزارت دفاع نے بھی …

مزید پڑھیں »