بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

عراق

امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق

امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر جنگ مارک اسپر ہفتے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد پہنچے ۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر جنگ اس دورے کے موقع پر عراق کے صدر برہم صالح اور عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی کے ساتھ ملاقات اور …

مزید پڑھیں »

عراقی افواج نے سعودیہ اور اردن کی سرحدوں پر فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

بغداد: پاپولر موبلائزیشن یونٹس (حشد الشعابی) اور عراقی فوج نے جمعہ کے روز اردن اور سعودی عرب کی سرحدوں پر اپنے فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے۔السماریہ ٹی وی کے مطابق ، "دوسرا مرحلہ چار اہم پوائنٹس دستوں پر مشتمل ہوگا ، پہلا دستہ دوسرے دستی کی حمایت سے عراق اور اردن کے درمیان سرحد کو صاف کرے …

مزید پڑھیں »

داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی

عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔فارس نیوز کے مطابق عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی نے سعودی ٹیلیویژن چینل این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی …

مزید پڑھیں »

دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار

عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے الانبار صوبے میں جاری آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔حشدالشعبی نے عراق کی فوج کے …

مزید پڑھیں »

عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی حزب اللہ کے ترجمان محمد محیی نے جمعرات کی شب عراق سے امریکی افواج کے فوری انخلا کا …

مزید پڑھیں »

عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔السومریہ نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی صدر برہم صالح اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت کی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپیں گے -خبروں کے مطابق شیعہ …

مزید پڑھیں »

عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک کی اہم سیاسی جماعتوں نے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی جگہ ایک اور سیاسی شخصیت کو ملک کے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی زیر انتظام تیل کے کھیتوں پر میزائل حملے

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ پیر کے روز بصرہ شہر میں امریکی ملکیت والی تیل کی کمپنی ہیلیبرٹن کو کٹیوشا کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز حملے کرنے والے عناصر کو تلا ش کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عراق میں امریکی زیر انتظام تیل تنصیبات پر  …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور

عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ صوبہ الانبار کا الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔السومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے بیان میں آیا ہے کہ عراق کی حکومت اور نام نہاد بین الاقوامی فوجی اتحاد کے مابین ہونے والے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کی موجودگی سے داعش کو فائدہ

عراق سے امریکی فوجیوں کی پسپائی اس ملک کی سلامتی کیلئے اہم نتائج کا سبب بنے گی۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے اعلی عہدیدارعلی الحسینی نے عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی موجودگی کو اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کے طولانی ہونے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »