ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق

عراق کے F-16 طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری،پانچ دہشتگرد ہلاک

بغداد:صوبہ نینوا میں کئے گئے اس آپریشن میں الحشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کے 59ویں ڈویژن کی فورسز کو کامیابی ملی۔ اس آپریشن کے دوران "بادوش” سیکٹر کے فوجی افسر سمیت داعش کے تین دہشتگرد فرار ہوتے ہوئے مارے گئے۔گذشتہ روز عراق کے F-16 طیاروں نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی:عراقی حزب اللہ

بغداد:عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔ حزب اللہ عراق کے ترجمان نے بغداد میں ایک امریکی شہری کے قتل کے مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی حزب اللہ کے ترجمان "علی العسکری” نے ملک کے حالیہ کئی مسائل کے …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام کی سرحد پر دھماکے میں اسرائیل ملوث

بغداد:عراق اور شام کی سرحد پر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی میڈیا رپورٹس میں صیہونی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز عراق اور شام کی سرحد پر دھماکے کی آواز سنی گئی۔ رپورٹس کے مطابق، آج صبح عراق اور شام کے درمیان سرحدی علاقے القائم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ دھماکہ ہوتے …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیراعظم کا ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

بغداد:عراق کے وزیراعظم نے ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نےایک پریس کانفرنس کے دوران سیکورٹی، اقتصادی اور آبی مسائل کو عراق اور ترکیہ کے مابین تین مشترکہ کیسز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ سیکورٹی مسائل کو گفتگو کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

صہیونی دشمن نے ایران کے علماء پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے:مقتدیٰ الصدر

بغداد:صدر تحریک کے رہنما نے اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمانوں اور علماء کے خلاف جسارت اور حجاب ہٹانے کی مہم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جسارتیں دوسرے ممالک میں بھی پھیل سکتی ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍صدر تحریک کے رہنما مقتدیٰ صدر نے اسلام اور اس کے مقدسات کے خلاف غیر ملکی حملوں …

مزید پڑھیں »

سیکورٹی عراقی حکومت کی سرخ لکیر ہے:عراقی وزیر اعظم

بغداد:بغداد میں ایک امریکی شہری کی ہلاکت کے ردعمل میں عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سیکورٹی عراقی حکومت کی سرخ لکیر ہے۔ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا: کل مارا جانے والا امریکی شہری پچھلے دو سالوں سے بغداد میں مقیم تھا، عراق کے ساتھ رابطے میں تھا۔ انگریزی …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراقی مسلح افواج کی صلاحیتوں کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے:جنرل عدنان الکنانی

بغداد:سیکورٹی کے ماہر اور عراقی فوج کے ریٹائرڈ جنرل عدنان الکنانی نے داخلی سلامتی کو کنٹرول کرنے کے لیے ملک کے انٹیلی جنس اپریٹس کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ واشنگٹن عراق میں اپنی لالچ کی وجہ سے ترقی کے سامنے کھڑا ہے۔ اور عراقی مسلح افواج کے ڈھانچے کی تعمیر نو …

مزید پڑھیں »

عراقی افواج ایرانی مسلح افواج کے ساتھ ہر قسم کے فوجی تعاون کے لیے تیارہے:ثابت محمد العباسی

تہران:ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر نے کہا ہے کہ ہم انسداد دہشت گردی اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں بہت زیادہ صلاحیتوں کا حامل ہیں جو اس تجربے اور علم کو عراقی فریق کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔ یہ بات میجر جنرل باقری نے پیر کے روز عراق کے نئے وزیر دفاع ثابت محمد العباسی سے …

مزید پڑھیں »

عراق اور ایران کے درمیان سرحدی پٹی میں حشد الشعبی کے سیکورٹی آپریشن کا آغاز

بغداد:حشد الشعبی فورسز نے دیالہ آپریشن کمانڈ کے ساتھ مل کر ایرانی سرحد کے قریب مشترکہ تلاشی اور سیکورٹی آپریشن شروع کیا۔میجر جنرل هاشم احمد حنتوش التمیمی کی سربراہی میں عراقی پاپولر موبلائزیشن کی 20ویں بریگیڈ کی افواج نے اور دیالہ آپریشن کمانڈ کی ایمرجنسی رجمنٹ کی شرکت کے ساتھ ایک آپریشن کیا۔ "بیکه”، "وادی قصب” کے دیہاتوں اور ان …

مزید پڑھیں »

عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا

بغداد:عراق نے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے میں کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔ ایک عراقی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ حکومت بغداد نے کویت کی جانب سے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کی کوشش تیز کردی ہے۔ مذکورہ …

مزید پڑھیں »