جمعرات , 27 جنوری 2022

عراق

موصل کے جنوب میں داعش کا حملہ ناکام بنادیا گیا

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے جنوب میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے جنوب میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔اطلاعات کے داعش دہشت گرد عناصر جنوب موصل میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن حشد الشعبی کے …

مزید پڑھیں »

عراق نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 9 جاسوس پکڑ لیے

بغداد : عراقی انٹیلی جنس حکام نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا دیا ہے۔ جاسوسی کے الزام میں 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں جاسوس کا کردار ادا کرنے والوں کے نام سامنے آنے لگے ہیں۔ بغداد ایئرپورٹ پر امریکا اور برطانیہ کا خفیہ نیٹ …

مزید پڑھیں »

عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں

بغداد: عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔ السلام بریگیڈ کے ترجمان صفاء التمیمی نے المیادین ٹی وی سے انٹرویو میں کہا کہ داعش کے خلاف جنگ کرنے کا دعوی کرنے والے عالمی اتحاد نے داعش کے خلاف متعدد آپریشنز میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی طیاروں کا الحشد الشعبی پر حملہ

بغداد: قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراق و شام کی سرحد کے قریب عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر ہوائی حملہ کیا ہے۔ لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کے مطابق جمعرات کی شب عراق و شام کی سرحد کے قریب شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ …

مزید پڑھیں »

بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی اور المیادین کی رپورٹوں کے مطابق ہونے والے دو راکٹ حملوں کے بعد سائرن کی آوازیں گونجنی لگی۔ ابھی تک ان راکٹ حملوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کٹیوشا کے 2 راکٹ …

مزید پڑھیں »

امریکیوں کو ایران کا حتمی جواب علاقے سے امریکی فوجوں کو بھاگنے پر مجبور کرنا ہے؛ روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی دہشتگردوں سے سخت انتقام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی جرائم کا حتمی انتقام انھیں علاقے سے امریکی فوجوں کو باہر بھگانا ہے -ایران کے صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں …

مزید پڑھیں »

ایران کے بعد عراقی ملیشیا کا بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد عراقی ملیشیا عصائب اہل حق نے بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔3 جنوری 2020 کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ کے باہر امریکی ڈرون حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی فورس القدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی شہید ہوگئے تھے …

مزید پڑھیں »

میزائل حملے میں عراق کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: عراقی فوج

بغداد: عراقی فوج نے بیان جاری کیا ہے کہ میزائل حملے میں عراق کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق عراقی فوج کا کہنا ہے کہ بغداد میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں میں عراق کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایران کی جانب سے فوجی اڈوں پر 22 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔اوپیک سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

ایران نے حملے کی پیشگی اطلاع دے دی تھی: عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملوں کے بعد عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا بیان سامنے آگیا، ان کے مطابق ایران نے حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کا کہنا ہے کہ ایران نے بغداد میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر حملے کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے نام مقتدی صدر کا کھلا خط، ہمیں دھمکی مت دے تو کیا ویتنام بھول گیا….؟

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما سید مقتدی صدر نے عراقی عوام پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔الفرات ٹی وی کے مطابق سید مقتدی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے عوام کو بھوکہ مارنے کی دھمکی دے رہے ہوں، …

مزید پڑھیں »