منگل , 24 مئی 2022

عراق

عراق کے نئے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات

بغدادْ؛ عراق کے نئے وزیر اعظم اور اسپیکر پارلیمنٹ نے ملک میں اصلاحات کے پروگرام کے آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد محمد توفیق علاوی نے اسپیکر پارلیمنٹ محمد الحلبوسی سے ملاقات کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اسپیکر محمد الحلبوسی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس …

مزید پڑھیں »

آیت‌ الله سیستانی نے سینچری ڈیل کی مذمت کردی

آیت اللہ سیستانی کے نمایندے شیخ عبدالمهدی الکربلایی نے حرم مطهر امام حسین(ع) میں خطبہ جمعہ میں آیت اللہ سیستانی کا پیغام سنایا۔آیت‌الله العظمی سیستانی نے بیان میں سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین پر قبضے کا پروگرام قرار دیا۔ شیعہ مرجع تقلید نے مظلوم فلسطین کی حمایت اور مقبوضہ علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام …

مزید پڑھیں »

عراقی صدر نے محمد توفیق علاوی کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کردیا

عراق کے صدر برہم صالح نے محمد توفیق علاوی کو عراق کانیا وزير اعظم نامزد کرتے ہوئے اسےکابینہ تشکیل دینے کے لئے ماموریت سونپ دی ہے۔ عراق کے صدر برہم صالح نے محمد توفیق علاوی کو عراق کا نیا وزير اعظم نامزد کرتے ہوئے اسے عراقی کابینہ تشکیل دینے کے لئے ماموریت سونپ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محمد توفیق …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کا محمد توفیق علاوی کے وزیر اعظم نامزد ہونے پر رد عمل

عراق کی صدر تحریک کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے عراقی صدر برہم صالح کی طرف سے محمد توفیق علاوی کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ عراق کی صدر تحریک کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے عراقی صدر برہم صالح کی طرف سے محمد توفیق علاوی کو وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد

بغداد: عراق کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم عادل عبدالمهدی اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں کے رہنماوں نے نئے وزیراعظم نامزد ہونے پر محمد توفیق علاوی کو مبارکباد دی ہے۔ایسنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر برہم صالح نے محمد توفیق علاوی کو عراق کانیا وزیر اعظم نامزد کرتے ہوئے اسےکابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

بغداد: عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارے کے گرنے کی خبر دی ہے۔الاتجاہ ٹی وی نے بدھ کو مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی فوج کا سی ستائیس جے اسپارٹن فوجی طیارہ، صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔درایں اثنا الفرات ٹی وی نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں اسلامی مزاحمتی تحریک نے امریکا کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا

عراقی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے امریکی دہشت گرد فوج کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکا کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ المیادین ٹی وی نے خبر دی ہے کہ  حزب اللہ عراق کے خصوصی بریگیڈ کے جاری کردہ …

مزید پڑھیں »

بغداد: امریکی سفارت خانہ حملوں کی زد میں ،5 راکٹ داغے گئے

عراقی دارالحکومت بغداد میں قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ حملے کیے گئے جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں عراقی دارالحکومت بغداد میں قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ حملے کیے گئے جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیںفوری طور پر کسی گروپ نے راکٹ …

مزید پڑھیں »

سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات

عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ عراق کی امریکا کو کھلی دھمکی، ملک کے اقتدار اعلی کی حفاظت کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں

بغداد: حزب اللہ عراق نے واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ عراق کے اقتدار اعلی کی حفاظت کے لئے اسے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ وہ قوم جو بے نظیر طریقے سے سڑکوں پر نکلی اسے ایک عادل اور انصاف پسند …

مزید پڑھیں »