بدھ , 19 جنوری 2022

عراق

عراقی وزیراعطم کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کارگزار عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس داعشی دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی عظیم علامت شمار ہوتے تھے۔عراق …

مزید پڑھیں »

جنرل سلیمانی پر حملے کا ہم نے حکم دیا تھا: امریکی حکام

بغداد: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس بغداد ایئرپورٹ کے نزدیک امریکی حملے میں شہید کردیئے گئے ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے انٹرنیشنل ایر پورٹ آج صبح امریکی ہیلی کاپٹروں کے راکٹی حملوں کا نشانہ بنا۔ اس حملے کے بعد امریکی حکام نے رائٹر خبر رساں ایجنسی سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

میجر جنرل قاسم سلیمانی امریکی فضائی حملے میں شہید

بغداد: آئی آر جی سی کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس امریکی فورسز کے فضائی حملہ میں شہید ہوگئے ہیں۔ عراقی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بغداد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ان کی کار پر راکٹ فائر کئے گئے۔ یاد رہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے اتوار کی رات …

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔النشرہ کی رپورٹ کے امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کے بعد حالات ٹھیک نہیں ہیں اور امریکی شہریوں کو عراق میں مشکلاب اورخطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ لہذا امریکی شہری …

مزید پڑھیں »

امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری

بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ …

مزید پڑھیں »

الحشدالشعبی کی بغداد میں امریکی سفارتخانےکے سامنے دھرنا ختم کرنے کی اپیل

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے عراقی مظاہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اپنے احتجاج کا سلسلہ بند کریں۔عراق کی عوامی رضا کارفورس نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے عراقی مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ مسلح افواج کے کمانڈر اور وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی درخواست کو تسلیم کرتے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ

عراقی حزب اللہ نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔عراقی حزب اللہ نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کو جاسوس اور فساد کا اڈہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کے خلاف عراقی عوام کے مظاہرے، نفرت اور امریکہ کی تحقیر پرعراقی …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ

عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے رضاکار فورس کی بریگیڈ 45 اور 46 کے اہلکاروں کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی؛ تصویری رپورٹ

بغداد؛اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اُدھر الحشد الشعبی کی حمایت میں کچھ عراقی نوجوان امریکی سفارتخانے پر جا پہونچے اور وہاں انہوں نے توڑ پوڑ بھی کی۔

مزید پڑھیں »

حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ

عراق کی سیاسی جماعتوں گروہوں اور شخصیتوں نے صوبہ الانبار کےسرحدی شہر القائم میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔عراق کے صدر برہم صالح نے حشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے اقتداراعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »