ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق

عراق کے معروف اہلسنت عالم مفتی خالد الملأ کی ایران میں حالیہ مظاہروں کی شدید مذمت

بغداد: عراق کے معروف اہلسنت عالم و الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین کے سربراہ مفتی خالد الملأ نے حجاب کے خاتمے کے لئے ایران میں ہونے والے حالیہ پر تشدد ہنگاموں، پولیس پر حملوں اور مساجد سمیت متعدد مقدس مقامات کو نذر آتش کئے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ شرپسند عناصر ایسے ممالک …

مزید پڑھیں »

بغداد میں مشتعل مظاہرین کی گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش

بغداد:عراق مین تشرین یا اکتوبر کے مظاہروں کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر، احتجاج کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے ایک بار پھر بغداد کے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ درجنوں عراقی شہریوں نے موجودہ اقتصادی اور سیاسی صورتحال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ صدر دھڑے کے …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا

بغداد:دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور سیکورٹی فورسز اور عراقی فوج نے موصل کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے ۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاپولر …

مزید پڑھیں »

طالبان افغان شیعوں پر حملوں کے ذمہ دار ہیں:مقتدیٰ صدر

بغداد:عراق کی صدر تحریک کے رہنما نے ایک ٹویٹ میں افغانستان میں یکے بعد دیگرے دھماکوں اور ملک کے شیعوں کو نشانہ بنانے کا ذمہ دار طالبان گروپ کو ٹھہرایا۔عراق کی صدر تحریک کے رہنما مقتدا صدر نے اس ٹویٹ میں لکھا: "کون سی حکومت اپنے عوام کی حفاظت نہیں کر سکتی؟” یا کونسی حکومت شیعوں کو نشانہ بنانے والے …

مزید پڑھیں »

عراق:ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ

انقرہ:میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبۂ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکیہ کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فوجی اڈے پر کئی راکٹ داغے گئے۔ …

مزید پڑھیں »

عراق میں صدر دھڑے کے حامیوں کے ہنگامے،حالات کشیدہ

فارس نیوز ایجنسی کے مطابق صدر دھڑے کے درجنوں حامی شام کو بصرہ اور ذی قار گورنریٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپیں ہوئیں۔عراقی ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں مظاہرین سابق وزیر اعظم نوری المالکی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے دروازے کھول کر گورنریٹ کی عمارت میں داخل ہونے میں کامیاب …

مزید پڑھیں »

عراقی اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

بغداد:عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی نے اپنے استعفے کا اعلان عراق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے جینن پلاسخارت کے ساتھ ایک ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ

بغداد:عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ عراقی خبررساں ادارے روداف کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین نے منگل کے روز کہا ہے کہ عراق، ایران اور سعودی عرب کو قریب کرنے …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف میں رسول خداﷺ و امام حسنؑ کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت

بغداد:حرم علوی کے میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ حضرت رسول خدا ص اور امام حسن ع کی شب شہادت اور یوم شہادت کے پروگرام نہایت کامیاب رہے اور اس میں ساٹھ لاکھ سے زیادہ زائرین نے شرکت کی ۔ اس بیان میں آیا ہے کہ یہ اعداد و شماران لوگوں سے متعلق ہیں جو حضرت امام علی ع کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں مظاہروں کیلئے امریکی حمایت معاہدے کے پیغامات کے واضح برعکس ہے: امیرعبداللہیان

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔حسین امیرعبداللہیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر حسین فواد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔انہوں نے حالیہ دنوں میں امریکہ کی مداخلت کے موقف پر روشنی ڈالی۔ …

مزید پڑھیں »