جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق

عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

بغداد:عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے لڑاکہ طیاروں نے صوبہ دیالہ کے قرہ تپہ علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کچے ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے اور دہشتگردوں کی …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد اور ان کے عراقی ہم منصب فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر مختلف امور بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر رساں ایجنسی "سنا” کے مطابق، اس ملاقات میں جو اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر منعقد ہوئی، دونوں فریقوں نے خطے …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران اسلامی کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے شمالی عراق میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ہیڈ کوارٹرز پر توپ خانے سے حملہ کیا۔ عراق کے شمالی علاقے میں واقع دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹر کو حمزہ سید الشہداء کے اڈے سے توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا۔ ارومیہ سے فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، آج شام آئی آر …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں میں لڑائی جھگڑے،اختلافات کا خاتمہ ہونا چاہیے: مقتدیٰ صدر

بغداد:عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے مسلمانوں میں لڑائی جھگڑے ، جنگ و تشدد اور احتلافات ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں پہلے مرحلے میں مسلمانوں میں لڑائی جھگڑے ، فتنہ و فساد، جنگ و …

مزید پڑھیں »

ایران،سعودیہ کشیدگی میں کمی کے حوالے سے عراقی وسعودی وزرائے خارجہ کی مشاورت

بغداد:عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے تاکید کی ہے کہ بغداد دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد حسین نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان …

مزید پڑھیں »

عراق،ایرانی و سعودی نقطہ نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے، مصطفی الکاظمی

بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بغداد، تہران و ریاض کے نقطہ ہائے نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے۔ عراقی سرکاری خبررساں ایجنسی واع کے مطابق مصطفی الکاظمی نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں تاکید کریں گے کہ عراق، ایران و سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

عراق:امریکی فوج کی سفاکی؛فائرنگ سے زینب عصام نامی لڑکی شہید

بغداد:زینب عصام کی عمر تقریباً 15 سال ہے اس کا تعلق عراق کے دارالحکومت بغداد سے ہے. بغداد پر مسلط امریکی فوجیوں کی سفاکی دیکھیں کہ چند روز قبل وہ بغداد دارالحکومت میں فائرنگ کی مشق کر رہے تھے کہ روڈ پر چلنے والی بچی زینب عصام انکی گولیوں کا نشانہ بنی اور وہ امریکی عامدانہ بے حسی کا لقمہ …

مزید پڑھیں »

عراق کے شہر نجف اشرف میں صدام دور کی اجتماعی قبر دریافت

بغداد:عراق کے شہر نجف اشرف کی شہداء فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے 1991 کے شعبانیہ انتفاضہ سے متعلق ایک اجتماعی قبر کی دریافت کا اعلان کیا۔ الفرات چینل کی رپورٹ کے مطابق شہر نجف اشرف شہداء فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے 1991 کے شعبانیہ انتفاضہ سے متعلق ایک اجتماعی قبر کی دریافت کا اعلان کیا،نجف اشرف شہداء فاؤنڈیشن کے شعبہ اجتماعی قبروں …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

بغداد:عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی حشد العشائری عوامی فورسز کے ایک کمانڈر احمد موسی نے بتایا ہے کہ عراق کے مشرق میں واقع صوبہ دیالہ کو داعش دہشت گردوں کے بقایا جات سے صاف کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں »

امید ہے عراق میں ایک مضبوط حکومت تشکیل پائے گی،صدر رئیسی

نیویارک:ایران کے صدر نے عراقی وزیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ عراقی فریقوں کی باہمی مفاہمت اس ملک میں ایک مضبوط حکومت کی تشکیل پانے کا سبب بنے گی۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ۷۷ویں اجلاس کی سائڈ پر عراق کے وزیر اعظم مصطفی …

مزید پڑھیں »