بغداد:عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق کے کچھ شہروں میں امریکی فوجوں کے کانوائے اس بات کا ثبوت …
مزید پڑھیں »عراق
عراق میں امریکہ کی موجودگی کا مقصد غاصب صیہونی حکومت کی حفاظت کرنا ہے، سربراہ تحریک عصائب اہل الحق
بغداد:عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور شام کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر ایک سکیورٹی زون کی تشکیل کو عراق میں امریکی فوجی موجودگی کے مقاصد میں سے ایک قرار دیا۔ عراق کی عصائب اہل حق موومنٹ کے سکریٹری جنرل "قیس الخز علی” نے تاکید کی ہے کہ اس ملک میں …
مزید پڑھیں »اربعین مارچ کے دوران ممکنہ خطرات سے کیسے بچیں؟
بغداد:اربعین ایک زیارتی سفر ہے جس میں زائرین کی کثیر تعداد اور گرم موسم کی وجہ سے مشکلات اور خطرات کے پیش نظر حفاظتی نکات کی رعایت لازمی ہے، انجمن ہلال احمر ایران نے اعلان کیا ہے کہ اربعین مارچ کے دوران شرکاء کی کثیر تعداد اور موسم کی گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سلامتی اور صحت کو یقینی بنانے …
مزید پڑھیں »شام میں الہول کیمپ عراق اور دنیا کی سلامتی کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے، عراق
بغداد:عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے جرمن پارلیمانی وفد سے ملاقات میں شام میں الہول کیمپ کے وجود کو عراق اور دنیا کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا۔ عراق کی الفرات نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ قاسم الاعرجی نے جرمن پارلیمانی حکام کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر عالمی برادری سے کہا کہ …
مزید پڑھیں »عراق، زائرین اربعین کی حفاظت کے لئے خصوصی آپریشن سینٹر قائم
بغداد:عراقی وزارت داخلہ کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں مشترکہ آپریشن سینٹر تشکیل دیا گیا ہے،عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین حسینی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے حکومت سخت اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم اور کمانڈر انچیف محمد شیاع …
مزید پڑھیں »کربلا میں اربعین کے لیے خصوصی ہیلتھ کیئر پلان کا اعلان
بغداد:کربلا کے جنرل ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے پیر کے روز اربعین کے لیے خصوصی پلان کی تفصیلات بتا دیں۔کربلا کے محکمہ صحت عامہ نے پیر کے روز اربعین کی مشی کے خصوصی پلان کی تفصیلات بیان کیں۔ کربلا کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل صباح الموسوی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مشی کے غیر معمولی پلان میں …
مزید پڑھیں »اربعین حسینی، ہلال احمر ایران کی جانب سے 40 ایمبولینس گاڑیاں عراق روانہ
تہران:صوبہ ایلام کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ کے مطابق اربعین کے ایام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 40 ایمبولینس گاڑیاں عراق روانہ کردی گئی ہیں۔ صوبہ ایلام کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ غلام رضا علی محمدی نے کہا ہے کہ صوبائی ہلال احمر نے اربعین کے ایام میں امدادی سرگرمیوں کا اغاز کردیا ہے …
مزید پڑھیں »عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں حشد الشعبی فورسز کی تعیناتی
بغداد:ایک سیکورٹی ذرائع نے الانبار کے مغرب میں شام کے ساتھ سرحدی علاقوں میں الحشد الشعبی فورسز کی تعیناتی کا اعلان کیا۔ہفتہ کی شب المعلمہ خبر رساں ایجنسی نے ایک سیکورٹی ذریعہ کے حوالے سے مزید کہا: الحشد الشعبی کی فورسز اسی وقت انبار کے مغرب میں شام کے ساتھ سرحدی پٹی کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر تعینات تھیں۔ …
مزید پڑھیں »اربعین کے موقع پر 50 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین کی عراق آمد متوقع
بغداد:عراقی مسلح افواج کے جوائنٹ آپریشن کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال بیرون ممالک سے عراق میں داخل ہونے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ عراقی مسلح افواج کے مشترکہ آپریشن مرکز کے ترجمان تحسین نے کہا ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق اس سال مختلف ممالک سے اربعین کے موقع پر عراق …
مزید پڑھیں »بغداد میں ایرانی سفیر کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اربعین حسینی کے انتظامات کے بارے میں باہمی مشاورت
بغداد:بغداد میں ایرانی سفیر اور عراقی وزیر اعظم نے دوطرفہ ملاقات میں مختلف شعبوں بالخصوص اربعین حسینی کے حوالے سے باہمی تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بغداد میں ایران کے سفیر محمد کاظم السدیغ نے عراقی وزیر اعظم السودانی سے ملاقات …
مزید پڑھیں »