جمعہ , 29 ستمبر 2023

عراق

عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فوجی اڈے پر گراڈ نامی 4 راکٹ داغے …

مزید پڑھیں »

امام خمینی کا انقلاب ایرانی سرحدوں تک محدود نہیں رہی:عراقی اہلسنت عالم

عراق کے اہلسنت عالم دین اور سرکاری ترجمان عامر البیاتی کا کہنا ہے کہ ایران میں امام خیمنی کا لایا ہوا انقلاب ایران کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ پوری دنیا اس سے متأثر ہوئی۔ امام خمینی کا انقلاب ایرانی سرحدوں تک محدود نہیں رہی:عراقی اہلسنت عالم عراق کے سرکاری ترجمان عامر البیاتی نے اپنے ایک انٹرویو میں …

مزید پڑھیں »

بغداد: عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع

الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے مشرق میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کی تلاش کے لیے مشترکہ آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، الحشد الشعبی اور عراقی پولیس فورسز نے پیر کو مشرقی شہر الدور میں ایک سیکورٹی آپریشن شروع کیا۔ خبر رساں ادارے واع کی رپورٹ کے مطابق الحشد الشعبی کے بیان …

مزید پڑھیں »

بغداد:عراق میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ

عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ ملنے تک اس کارروائی میں ممکنہ طور پر ہوئے جانی و مالی …

مزید پڑھیں »

عراق: امریکی دہشتگرد کو نکال باہر کرنے کے لئے پھر عین الاسد چھاونی پر حملہ

عراق کی عین الاسد امریکی فوجی چھاونی پر راکٹ حملے ہوئے ہیں۔ عراقی میڈیا ذرائع کے مطابق، صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد فوجی چھاؤنی سے شدید دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں بعض میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ راکٹ حملہ 122 ملی میٹر کے چھے راکٹوں سے کیا گیا۔ صابرین نیوز چینل کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز قانون/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا

سومریہ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے تاریخ ساز قانون میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی پارلیمان میں ایک قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز قانون، اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والےکو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ۔

بغداد: مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ نے تاریخ ساز قانون میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی پارلیمان میں ایک قانون کی منظوری دی گئی …

مزید پڑھیں »

عراق: بغداد میں امریکی فتح نامی کیمپ پر ڈرون حملہ

عراق: بغداد میں امریکی کیمپ فتح پر ڈرون حملہ 24 مئی کے اوائل میں کیمپ وکٹری میں امریکی افواج کی پوزیشن پر کئی خودکش ڈرونز سے حملہ کیا گیا۔ Iraq: Drone attack on #US Camp Victory in Baghdad Early on May 24, position of the US forces in Camp Victory was attacked with several suicide drones.

مزید پڑھیں »

بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد:رپورٹوں کے مطابق بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکی دہشتگردوں کے اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔ صابرین نیوز ایجنسی کے مطابق وکٹوریہ چھاونی میں خطرے کے سائرن بجنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی نہ ہی کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق کی سیاسی صورتحال کو پیچیدہ بنانے میں ملوث ہے

عراقی سیاسی تجزیہ کار اور محقق حسن حردان نے کہا کہ عراق کی پیچیدہ صورتحال اور ملک میں امریکی مداخلت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراق کی پیچیدہ صورتحال اور ملک میں امریکی مداخلت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ 2019 سے، امریکی پالیسی کی خدمت کے لیے حالات کو تبدیل کرنے …

مزید پڑھیں »