جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

الکاظمی نے دہشت گردی کے خلاف حملوں کے تسلسل پر زور دیا

بغداد کے محمد علاء ایئر بیس پر T-50 IQ لڑاکا طیاروں کی پہلی پرواز سے خطاب کے دوران عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اپنے ملک کی فضائیہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی معلوماتی ویب سائٹ کے مطابق، الکاظمی نے آج (جمعرات) …

مزید پڑھیں »

کیا عراقی حکومت، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والی ہے؟ مقتدیٰ الصدر میدان میں

عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ نے اس بات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہ اس ملک کے صدر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی

عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ الانبار میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں لگنے والی آگ سے اس فوجی اڈے کا ایک بڑا حصہ جل گیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس خوفناک آتش زدگی کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک

عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے عراق کی النجباء تحریک کے ترجمان نصر الشمری نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عراق کا موجودہ سیاسی بحران اس قدر پیچیدہ ہے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے کے لیے عراقی وزیر اعظم کا دورہ تہران

بغداد کو امید ہے کہ یمن کے معاملے پر شدید اختلافات کے باوجود ایران اور سعودی عرب کے درمیان جلد ہی مذاکرات بحال ہوسکتے ہیں۔ تہران اور ریاض کے مابین گزشتہ کئی برسوں سے تعلقات کشیدہ ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے سعودی عرب کا دورہ کرنے اور وہاں کے عملاً حکمران …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے پہلا میٹرو پولیٹن شہر کون سا تھا؟

اگر آپ کو نہیں پتہ تو ہم آپ کو اس سوال کا جواب دیتے ہیں، یہ قدیم میسوپیٹیمیا کا شہر بابل تھا۔ میسوپیٹیمیا اب عراق بن چکا ہے لیکن بابل کھنڈر بن چکا ہے۔ بغداد سے 100 کلومیٹر دور دریائے فرات کے کنارے واقع یہ انسانی تاریخ کا پہلا شہر تھا جس کی آبادی دو لاکھ سے بھی تجاوز کر …

مزید پڑھیں »

عراق مالیاتی نظام پر نئی سہولتیں پیداکریں گے: صدر رئیسی

ایرانی صدر مملکت نے عراقی وزیر اعظم سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ تہران- بغداد مالیاتی تعلقات میں سہولتیں لانے پر نئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ عراقی وزیر اعظم سے ایک ملاقات میارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر سید "ابرہیم رئیسی” اور تہران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیراعظم "مصطفی کاظمی” نے آج …

مزید پڑھیں »

عراق میں پھر نشانہ بنا دہشتگرد امریکی فوجیوں کا کاروان

عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبے بصرہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے راستے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی عراقی گروہ نے قبول نہیں کی ہے اور رپورٹ ملنے تک اس دھماکے سے …

مزید پڑھیں »

عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔

عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔ رووداو چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شمال میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی دانا گیس کی تنصیبات پر راکٹ داغا گیا۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے

ایک باخبر ذریعے نے مڈل ایسٹ نیوز کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” کل بروز اتوار ایک غیر اعلانیہ دورے پر تہران کا دورہ کریں گے۔ ایک باخبر ذریعے نے "مڈل ایسٹ نیوز” کو ایک پریس بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کل …

مزید پڑھیں »