بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

عراق میں امریکی دہشتگرد پھر نشانہ بنے

بغداد: میڈیا ذرائع نے جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو لیجسٹک کارروانوں پر حملے کی خبر دی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق منگل کو جنوبی عراق کے صوبہ المثنی کے صدر مقام السماوہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو لیجسٹک کاررواں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی گروہوں کی تاکید ہے کہ حکومت عراق پارلیمان میں …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ

بغداد: عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ کرکوک کے «قوشقایه» علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی جس کے نتیجے میں داعش کے 2 خفیہ ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ عراق اور شام میں داعش کی …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے

نجف اشرف: الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق الکفیل ہسپتال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت بہتر ہے اور وہ اپنے دفتر میں …

مزید پڑھیں »

بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف الحشدالشعبی کا آپریشن

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ السومریہ نیوز ایجنسی نے اتوار کو ایک عراقی سیکیورٹی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حشدالشعبی نے بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ علاقے میں داعش کےخلاف کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ بغداد کے …

مزید پڑھیں »

مقتدی الصدر اور مصطفی الکاظمی کے درمیان نجف اشرف میں ملاقات

نجف اشرف: رای الیوم نے اس سلسلے میں اعلان کیا کہ مقتدی الصدر اور مصطفی الکاظمی کے درمیان نجف اشرف میں صدر کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ میٹنگ کے مندرجات کے بارے میں کوئی معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اجلاس میں الکاظمی کے دوبارہ وزارت عظمیٰ کے لیے انتخاب لڑنے کے امکانات …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق کی یونیورسٹیاں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم

تہران: تہران یونیورسٹی اور عراق کے عتبۂ عباسیہ کے زیر نظر سرگرم عمل یونیورسٹی کے عہدے داروں نے ملاقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ تہران یونیورسٹی کے البرز کیمپس کے سربراہ یحیی بوذری نژاد اور عراق کے المرکز الاسلامی للدراسات الاستراتیجیہ تعلیمی مرکز کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر تہران یونیورسٹی کے پردیس البرز …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ داعشی سرغنوں کو آزاد کرانے کے درپے

بغداد: امریکہ کی سرکردگی میں ایک بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے کہ عراق کے جیلوں پر حملہ کر کے وہاں قید داعشی سرغنوں کو فرار کا موقع فراہم کیا جائے، یہ انکشاف عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کیا ہے۔ ارنا نیوز کے مطابق حکومت قانونی دھڑے سے وابستہ عارف الحمامی نے المعلومہ ویب سائٹ کو بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

عراق کی استقامتی تنظیم کا یو اے ای کو انتباہ

بغداد: الوعد الحق نامی ایک عراقی گروہ نے متحدہ عرب امارات کو اسکی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ الوعد الحق نامی عراق کے استقامتی گروہ نے اپنے بیان میں متحدہ عرب امارات کو انتباہ دیا کہ اس ملک کی تنصیبات، ٹاور، بندرگاہیں اور شہر استقامتی تنظیم کے لئے جائز اہداف ہیں۔ اس گروہ نے اپنے بیان …

مزید پڑھیں »

داعش کا نیا سرغنہ کون ہے؟

بغداد: دہشت گرد گروہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد بہت سے ماہرین اور سیکیورٹی حکام نے اس دہشت گرد گروہ کے نئے سرغنہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکیوں کی جانب سے داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد نئے سرغنہ …

مزید پڑھیں »

داعش سرغنہ کے خلاف امریکی فضائی حملے میں کم از کم پانچ بچے جاں بحق

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ کی رہائش گاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم پانچ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ عینی شاہدین اور داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے گھر پر امریکی اسپیشل فورسز کے حملے کی ایک ویڈیو کے مطابق گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھیں »