ہفتہ , 24 فروری 2024

عراق

عراق: عین الاسد چھاؤنی پر امریکی کارگو طیاروں کی آمد

بغداد: عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا بد نام زمانہ فوجی اڈہ عین الاسد صوبہ الانبار کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع ہے اور کل امریکہ کے کئی کارگو طیارے اس فوجی اڈے میں لینڈ کر گئے۔ ہر …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا

بغداد: ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔ موازین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کی کال دینے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی کاروان ایک بار پھر نشانہ پر

بغداد: عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کا یہ قافلہ شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین سے گزر رہا تھا جو حملے کا نشانہ بنا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کی کوئی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی کاروان پر حملہ

بغداد: عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اس قافلے کو بغداد میں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم ابھی تک اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور اس حملے کی ذمہ داری بھی ابھی تک کسی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکا کی کتنی چھاؤنیاں ہیں؟

بغداد: ایک عراقی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ ملک کے 6 صوبوں میں واقع 11 چھاؤنیوں میں امریکی فوجی موجود ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ویب سائٹ المعلومہ نے اپنی رپورٹ میں ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور ان کی ٹریننگ اور آپریشنل اہداف کا پردہ فاش کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »

عراق: ایک اور فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کا انخلا

بغداد: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے اپنے ملک کے ایک اور فوجی اڈے سے امریکی فوجی انخلا کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان تحسین الخفاجی نے اعلان کیا ہے کہ اربیل میں حریر فوجی اڈے سے امریکی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا انخلا عمل میں آیا ہے۔اس ترجمان نے کہا کہ حریر فوجی اڈے …

مزید پڑھیں »

جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لاجسٹک کارروان پر حملہ

بغداد: عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لاجسٹک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے ایک لاجسٹک قافلے کو منگل کو جنوبی عراق میں واقع صوبہ بصرہ میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ ابھی تک کسی بھی گروہ یا شخص نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق، داعش کا سرغنہ گرفتار

بغداد: عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔ عراق کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے علاقے "سلیجیه” سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق اربیل کی اسٹیل …

مزید پڑھیں »

عراقی استقامت کو امریکہ پر اعتماد نہیں : النجباء

بغداد: عراق کی تحریک النجباء نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی استقامتی گروہوں کو امریکی حکومت کے عراق سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے ارادے پر اعتماد نہیں ہے۔ المعلومہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق تحریک النجباء کے سیاسی شعبے کے سربراہ حیدر اللامی نے عراق سے امریکہ کے نکلنے کے بارے میں امریکی فریق کی …

مزید پڑھیں »

عراق: عین الاسد چھاؤنی کا کنٹرول عراقی فورسز کے ہاتھ میں

بغداد: عراقی فورسز نے عین الاسد چھاؤنی کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے سنیچر کے روز بتایا کہ صوبے الانبار میں واقع عین الاسد چھاونی میں نیٹو کا کوئی بھی جنگی فوجی موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف کچھ فوجی موجود ہیں جو عراقی فورسز کی مدد …

مزید پڑھیں »