جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق

عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر داعش کے سرگرم دہشتگردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کر …

مزید پڑھیں »

بغداد کانفرنس کامیاب رہی، علاقہ میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلا: مقتدی صدر

بغداد: عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر کا کہنا ہے کہ بغداد کانفرنس سے علاقہ میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ میں مقتدی صدر نے لکھا کہ اس کانفرنس کا سب سے خوبصورت پہلو، عالمی سطح پر عراق کا سیاسی کردار اور عرب ممالک کی جانب سے اس …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش

بغداد: عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کا یہ قافلہ عراق اور کویت کے سرحدی علاقے سفوان سے گذر رہا تھا کہ اس دوران اس پر 4 کاتیو شا راکٹ داغے گئے۔ صابرین نیوز کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

عراق: مقتدی صدر کا انتخابات میں شرکت کا فیصلہ

بغداد: عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی صدر نے انتخابات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر گروہ کے سربراہ اور معروف مذہبی رہنما مقتدی صدر نے پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کو بدلتے ہوئے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے اگلے انتخابات میں شرکت کریں …

مزید پڑھیں »

عراقی رضاکار فورس کی ترکی کو کھلی دھمکی، انقرہ کی جارحیت پر خاموشی شرمناک ہے

بغداد: عراق کے سنجار شہر کے ایک اسپتال پر ترکی کے ڈرون حملے کے بعد عراقی رضاکار فورس میں شامل گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے ترکی کے اقدامات پر عراقی حکام کی خاموشی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عصائب اہل الحق کے سکریٹری …

مزید پڑھیں »

بغداد: رضاکار فورس پر حملہ، 2 شہید، 7 زخمی

بغداد: عراقی ذرائع کا کہنا کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کے الثائر محلے میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کی گاڑی کو نشانہ بناکر پیکٹ بم سے حملہ کیا گيا جس میں دو افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک سیکورٹی ذریعے نے شمالی بغداد میں واقع الطارمیہ شہر میں دھماکے کی خبر دی …

مزید پڑھیں »

مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر حملہ کیا گیا

بغداد: عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے بدھ کی شام مشرقی بغداد کی صدر سٹی میں دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔ المعلومہ ویب سائٹ نے اپنی شروعاتی رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

عراقی حزب اللہ کی امریکا کو کھلی دھمکی، اس بار جواب سخت ہوگا

بغداد: عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کی امریکی کارروائی کے بعد عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکا کو عراق سے فورا نکل جانا چاہئے، کہا کہ اس بار جواب بہت سخت ہوگا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ بریگیڈ …

مزید پڑھیں »

عراق: اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر بڑا حملہ

اربیل: کچھ میڈیا ذرائع نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران شمالی عراق میں موساد کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کچھ ذرائع نے منگل کو شمالی عراق کے اربیل علاقے میں صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے پر راکٹ حملے کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر

بغداد: عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔ عراقی کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر الحشد الشعبی پر …

مزید پڑھیں »