جمعہ , 27 مئی 2022

عراق

تہران کے ساتھ دوستی کے پابند ہیں ، امریکا کو عراق کا دوٹوک جواب

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صدر اور وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا ہے کہ بغداد ایران سمیت اپنے سبھی دوست پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون اور دوستی کے استحکام کا سلسلہ جاری رکھے گا۔امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو منگل کی رات غیر متوقع طور پر بغداد پہنچے اور عراق کے صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمہدی …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کی غیرمنصفانہ پابندیاں قابل مذمت ہیں : عراقی مفتی اعظم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے اہل سنت مفتی اعظم نے ایران کے خلاف امریکہ کی غیرمنصفانہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں تاہم عراق اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا.شیخ عامر البیاتی» جو عراق کے نامور اہل سنت رہنما بھی ہیں، نے کہا کہ عراقی قوم ایرانی عوام کے …

مزید پڑھیں »

بحرین حکومت کے خلاف ہزاروں عراقیوں کا مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی شہریوں نے بحرین حکومت کے خلاف نجف اشرف میں واقع بحرینی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔مظاہرین بحرینی وزیرخارجہ کی جانب سے عراقی رہنما مقتدی صدر کی توہین کیے جانے کی مذمت میں نعرے لگا رہے تھے۔عراق کی الصدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے ملک کے اندرونی معاملات میں بڑھتی ہوئی بیرونی …

مزید پڑھیں »

ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ترکی عراق کے ساتھ تجارت کا حجم …

مزید پڑھیں »

عراق :بلیک واٹر نئے نام سے کام کرنے لگی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلیک واٹر کمپنی پاکستان کے بعد اب عراق میں بھی نام بدل کر کام کرنے لگی ہے۔امریکا کی بدنام زمانہ دہشتگرد بلیک واٹر کمپنی کے مالک اورسابق نیوی اہلکار نے عراق میں نئے نام سے کمپنی بنالی، ماضی میں بلیک واٹر نامی کمپنی پرعراق کے دارالحکومت بغداد میں مقامی شہریوں کو قتل کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔رپورٹ کےمطابق …

مزید پڑھیں »

ایران کے تعاون سے ہی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی ملی، عراقی رہنما

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔بغداد میں داعشی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی قدردانی کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہادی العامری نے کہا کہ ایران اور …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق سے امریکا کو فوری انخلا ء کرنا چاہیئے، الحشد الشعبی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے داعش کی خفیہ بنیادوں کو اکھاڑ پھینکنے میں امریکہ کی رخنہ اندازیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان علی الحسینی …

مزید پڑھیں »

عراق: روضہ امام حسینؑ کے احاطے میں توسیعی منصوبے کا آغاز

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی حکومت نے کربلا میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث اہم مذہبی مقام نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے روضے کے احاطے میں بڑے پیمانے پر توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہر سال 3 کروڑ سے زائد زائرین حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباسؓ کے مزار کی زیارت کے لیے …

مزید پڑھیں »

عراق میں سپاہ کی سرگرمیوں کا دعوی جھوٹا ہے، عادل عبدالمہدی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کے اقتصادی تعلقات اور تجارتی لین دین کا عمل وسیع پیمانے پر جاری …

مزید پڑھیں »

عراق : داعش کے مبینہ جنگجوؤں کےخلاف عدالتی سماعت شروع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں شام سے فرار ہو کر داخل ہونے والے زیرحراست دہشت گرد تنظیم داعش کے 300 مشتبہ جنگجوؤں کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہوگئی۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق عدالتی ذرائع نے بتایا کہ امریکی اتحادی جماعت شامی ڈیموکریٹک فورسز نے مبینہ طورپر 900 داعش کے ’دہشت گردوں‘ کو عراقی حکام کے حوالے کیا۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھیں »