جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق جنوب مشرقی موصل اور اس کے نواحی علاقوں میں واقع داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ عراقی فضائی کی بمباری میں داعش کے …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں داعش کے دسیوں دہشتگر ہلاک

شمالی عراق میں اس ملک کی فوجی کارروائیوں میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے. عراق کی سرکاری نیوز ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی مسلح افواج کی کمانڈ کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جنوبی موصل میں واقع مخمور کی پہاڑیوں میں داعش کے خفیہ اڈوں کو ختم کرنے کے لئے انجام …

مزید پڑھیں »

شمالی نینوا میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں

عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔ بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے فوجیوں نے بدھ کی صبح صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر جبال مخمور کے علاقے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈرون طیارہ عراق میں گر کر تباہ

دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ صابرین نیوز چینل کے مطابق دہشت گرد امریکی میرین فورس کا ایم کیو ون سی قسم کا یہ ڈرون طیارہ صوبہ نینوا میں تل الشعیر کے علاقے القیارہ میں گر تباہ ہواہے۔ مذکورہ عراقی چینل نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی لاجسٹک قافلے پر تیسرا حملہ

عراقی ذرائع نے حلہ کے علاقے میں تیسر ے امریکی لاجسٹک قافلے کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ صابرین نیوز کے مطابق تیسرے امریکی لاجسٹک قافلے کو اتوار کے روز صوبہ بابل کے صدر مقام حلہ کے قریب حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں ہونے والے نقصانات کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔ اتوار صبح سویرے بھی …

مزید پڑھیں »

شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری

عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔ ہادی العامری نے سنیچر کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے

المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے 2 علاقوں میں امریکی فوجی کانوائے کے راستوں میں دھماکے ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ حملے اور دھماکے امریکی فوجی کارواں پر بغداد کے جنوبی علاقے الیوسفیہ اور عراق کے صوبے السماوہ میں جمعے کے روز ہوئے۔ ابھی تک ان حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تاہم اس …

مزید پڑھیں »

عراق نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم صادر کیا

عراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق الرصافہ عدالت کے خصوصی جج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کیس …

مزید پڑھیں »

عراقی صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو سراہا

عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔ فارس نیوز کے مطابق جنرل سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے ایک پروگرام میں عراق کے صدر برہم صالح نے کہا کہ شہید جنرل …

مزید پڑھیں »

بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش

دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں سے بغداد کے …

مزید پڑھیں »