جمعہ , 1 جولائی 2022

عراق

ایران وعراق کے مابین ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کے دورہ عراق کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مشترکہ اجلاس کے بعد ایک مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران اورعراق کے درمیان دوطرفہ ویزہ سہولیات سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

موت سے پہلے انسانیت کے مجرم صدام نے کیا کہا تھا؟

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کو پھانسی کی سزا دینے والے ججوں کے پینل کے سینئر رکن منیر حداد نے عراقی آمر کی زندگی کے آخری لمحات کا حال بیان کیا ہے۔عراق کے سپریم کورٹ میں اپیل کورٹ کے نائب سربراہ منیر حداد نے الفرات ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی میں صدام …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کو مضبوط اور متحد رہنا چاہیے،روحانی صالح مشترکہ پریس کانفرنس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق گذشتہ برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر بڑی خوشی ہے کہ ہم سخت دنوں میں عراقی حکومت اور عراقی عوام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی پابندیوں پر عراق کا تعمیری موقف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات خطے میں قیام امن کا باعث بنے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب محمد علی الحکیم کیساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق خطے میں سلامتی کے دو اہم …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کل تین روزہ عراق کا دورہ کریں گے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل11 مارچ کو3 روزہ دورے پرعراق کیلئے روانہ ہوں گے۔صدارتی ہاوس کی اطلاع رسانی کے معاون پرویز اسماعیلی کا کہنا ہے صدر مملکت کا دورہ عراقی وزیراعظم کی دعوت پر انجام پا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی بادشاہ اور عراقی صدر کی شرم الشیخ اجلاس کے ضمن میں ملاقات

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں عربی اور یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور عراقی صدر برہم صالح نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

عراق کو امریکی فوج کی ضرورت نہیں: سابق وزیر اعظم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سابق وزیر اعظم نے العہد ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراقی اپنے ملک کا دفاع کرنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں کہا کہ عراق کی پارلیمنٹ اس ملک میں امریکی فوج …

مزید پڑھیں »

عراق : امریکی فوج کے انخلا کا بل، ستر سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے دستخط کردیے

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کے ستر ارکان نے غیر ملکی قوتوں، خاص طور سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔عراق کے قومی سلامتی اور دفاع کے پارلیمانی کمیشن کے رکن مہدی تقی نے بتایا ہے کہ مسلح افواج کی مشترکہ کمان ملک میں قائم امریکی فوجی اڈوں اوران میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات عراق کے لئے نقش راہ ہیں ، عراقی جماعتوں کا اعلان

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی جماعتوں نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات کو اپنے ملک کو بحران اور مشکلات سے نکالنے کا نقشہ راہ قراردیا ہے۔عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے امریکی صدر ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیان کے چند روز بعد عراق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ پلاسچارت سے ملاقات میں کہا …

مزید پڑھیں »

عراق کی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سید علی سیستانی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خاتون ایلچی برائے امور عراق جینین ہینس پلیسچیٹ کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات …

مزید پڑھیں »