ہفتہ , 2 دسمبر 2023

عراق

عراق : حشد الشعبی نے داعش کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کے کمانڈر طالب موسوی نے کہا ہے کہ تیئیسویں بٹالین اور انٹیلیجنس شعبے نے خانقین کے علاقے میں ایک کارروائی کر کے داعش دہشتگردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ الموسوی کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا میجر جنرل سلیمانی پر مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت کی کھلی خلاف ورزی تھا

عراق کے ایک حقوقداں نے اعلان کیا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر امریکہ کا بزدلانہ اور مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھا۔ ابلاغ نیوز نے المعلومہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ایک حقوقدان طارق حرب نے اعلان کیا ہے کہ بغداد …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق اپنے سرداروں کا خون کبھی معاف نہیں کرے گی ، وزرائے دفاع

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے عراق کے وزیر دفاع عناد سعدون سے ملاقات میں استقامتی محاذ کے شہداء بالخصوص سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں کمانڈروں کا ایران و عراق کی قوموں، علاقے …

مزید پڑھیں »

عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستوں میں دھماکے

بغداد: خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے دو کانوائے کے راستے میں دھماکے ہوئے ہیں ۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے ابو غریب اور جلہ میں اس وقت ہوئے جب امریکی دہشتگرد فوجی ساز و سامان لے جا رہے تھے۔ ابھی تک دھماکے سے ممکنہ طور پر ہونے والے جانی نقصان کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

عراق کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں : مقتدی صدر کا نیتن یاہو کو انتباہ

بغداد: مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔ عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی صدر نے آج کوفہ میں نماز جمعہ کے خطبوں میں غاصب اسرائیل کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے روابط کی برقراری کی …

مزید پڑھیں »

سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک

بغداد: عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس نے رپورٹ دی کہ عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سامرا میں ایک کارروائی میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک …

مزید پڑھیں »

عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر عراقی اراکین پارلیمنٹ کی تاکید

بغداد: عراق کے اراکین پارلیمنٹ نے ایک بار پھر عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ بغداد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی مختلف جماعتوں کے پارلیمانی اراکین نے تاکید کی ہے کہ بغداد حکومت کو چاہئے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے پاس کردہ بل پر …

مزید پڑھیں »

عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ

بغداد: عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ بابل شاہراہ پر اس وقت ہوا جب امریکی دہشتگرد ، فوجی ساز و سامان لے جا رہے تھے۔ ابھی تک دھماکے کی مزید تفصیلات …

مزید پڑھیں »

عراق میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک

بغداد: پی کے کے کی میڈیا سیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے شمال میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ترک کردستان لیبر پارٹی (پی کے کے ) کے بیان میں آیا ہے کہ برواری کے علاقے میں ترکی کی ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا فوجی قافلہ کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا

بغداد: عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکہ کا فوجی قافلہ کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی سرزمین میں داخل ہونے کے بعد امریکی فوجی قافلہ عراق میں قائم امریکی فوجی اڈے عین الاسد کی جانب روانہ ہوگيا ہے۔ امریکی فوجی قافلہ کے پاس بڑا فوجی ساز و سامان موجود ہے یہ قافلہ …

مزید پڑھیں »