ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

عراق

سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔السومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکیورٹی فورسز نے سامراء کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں متعدد تکفیری دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

بغداد کے شمال مغرب میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال مغرب میں امریکی جاسوس ظيارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال میں واقع رضوانیہ علاقہ میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے جس کا نمبر 52187 ہےذرائع کے مطابق یہ جاسوس طیارہ ہیک کرنے کا اس کے الیکٹرانک سسٹم میں خلل ڈالنے کی وجہ سے تباہ ہوا …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس بڑے آپریشن میں عراقی فوج، پولیس فورس اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مشترکہ طور پر حصہ لے رہی ہے تاکہ صوبے دیالہ …

مزید پڑھیں »

داعش کا دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے خواتین کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا فیصلہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزارت داخلہ نے عرب اور غیر عرب ملکوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی غرض سے داعش کی بمبار خواتین کے داخلے کی بابت خبردار کیا ہے۔ عراقی وزارت داخلہ کے ڈا‏ئریکٹر جنرل برائے انسد دہشت گردی، ابو علی البصری نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ داعش نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے خواتین کو زیادہ سے …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں عراق کے اقتدار اعلی پر حملہ ہے، فالح الفیاض

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض نے بعض عراقی شخصیات کے خلاف امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو عراق کے اقتدار اعلی پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک بغیر کسی قانونی کارروائی کے کسی اور ملک …

مزید پڑھیں »

عراق: دہشت گرد داعش کے 23 خفیہ ٹھکانے تباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔النہرین کی رپورٹ کے مطابق عراقی طیاروں نے نینوا کی سنیسلہ جھیل کے اطراف میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے 19 خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے …

مزید پڑھیں »

ترکی کا عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے عراق میں کردوں کے زیر انتظام علاقے میں اپنے 4 سفارتی اہلکاروں کے قتل پر کرد تنظیم ” پی کے کے” کے ٹھکانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ترکی فضائیہ نے عراقی کردستان میں کرد علیحدگی پسند جماعت ” پی کے کے” کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 باغیوں کو …

مزید پڑھیں »

علاقے میں بحران و بدامنی کی وجہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی، عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ نے بغداد میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر غیر قانونی علیحدگی علاقے میں بحران و کشیدگی کا باعث بنی ہے۔محمد علی الحکیم نے فیڈریکا موگرینی سے گفتگو کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ علاقہ …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی سرحدوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے نے اس فوجی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی کی مسلح افواج داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کو نابود کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »