ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

عراق

ایران امریکہ کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کو تیار ہیں، عمار الحکیم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما اور قومی حکمت پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ عراق، ایران امریکہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ثالثی کرانے کیلئے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنما اور قومی حکمت پارٹی کے صدر سید عمار حکیم نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ناظم الامور جوی ھڈ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

بغداد: امریکی سفارتخانے کے قریب متعدد راکٹ فائر

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب متعدد کاتیوشا راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں انتہائی سیکورٹی والے علاقے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب متعدد کاتیوشا راکٹوں کے گرنے کی تصدیق کی ہے- عراقی فوج نے بھی اس حملے کی تصدیق کی ہے تاہم کہا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

عراق دھماکہ: رضاکار فورس الحشد الشعبی کے7جوان شہید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی …

مزید پڑھیں »

صوبہ الانبار میں داعش کا بڑا ٹھکانہ تباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک بڑے ٹھکانے کو عراقی فضائیہ کی مدد سے تباہ کردیا گیا ہے۔الفرات ٹی وی نے عراقی وزارت دفاع کے حوالے سے خبردی ہے کہ صوبہ الانبار میں فوج کی آپریشنل کمان اور الجزیرہ آپریشنل کمان نے مشترکہ کارروائی کے دوران جسے عراقی فضائیہ کی بھی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امن کی صورتحال اکثر عرب ممالک سے بہتر ہے: عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی پارلیمنٹ نے بحرین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے باشندوں کو فوری طور پر عراق سے نکلنے اور عراق کا سفر نہ کرنے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے آل خلیفہ کی حکومت کو دندان شکن جواب دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور دفاعی کمیٹی کے رکن …

مزید پڑھیں »

دمشق اور بغداد کا سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراق اور شام کے اعلی فوجی افسران نے مشترکہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے سے ملاقات اور سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔شام کی سرحدی فوج کے کمانڈر نے اس …

مزید پڑھیں »

عراق کو ملکی تعمیر نو اور ترقی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے،عراقی وزیرخارجہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے کہا ہے کہ عراق کو خطے میں کسی قسم کی کشیدگی ،تناؤ اور جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ حکیم نے کہا کہ آج عراق سب کے لئے رابطہ اور گفتگو کی جگہ بنا ہوا ہے اور عراق کو ملکی تعمیر نو اور ترقی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے اور خطے …

مزید پڑھیں »

امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں عراق میں عین الاسد فوجی اڈے کی توسیع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے مغربی علاقے میں واقع عین الاسد اڈے کی توسیع اور اس میں جدید قسم کے ہتھیار منتقل کرنا شروع کردیئے ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق مغربی عراق کے صوبے الانبار کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے عین الاسد فوجی مرکز کی توسیع …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام کے درمیان مسافر پروازوں کے سلسلے کا دوبارہ آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی قومی ایرلائنز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے لئے عراق کی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔لیث الربیعی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ بغداد اور دمشق کے درمیان پرواز کا یہ سلسلہ شروع کیا جا رہا …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے نجف اشرف میں اپنے گھر پر مقتدی صدر کی میزبانی کی ۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی …

مزید پڑھیں »