بدھ , 30 نومبر 2022

عراق

سعودی عرب حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال کی تردید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت عراق نے سعودی تیل کی تنصیبات پر کیے جانے والے ڈرون حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد حکومت اپنی سرزمین کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت …

مزید پڑھیں »

عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی نے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔حشدالشعبی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ عراقی سیکورٹی فورس کے خلاف حملہ کرنا چاہتا تھا۔عراق کی عوامی رضاکار فورس نے بدھ کو بھی ایک ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے کی خبر دی تھی۔پچھلے …

مزید پڑھیں »

نتین یاھو کا فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ؛عراق نے ناقابل قبول قرار دیدیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور وادی اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اعلان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔عراق کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا اپنی انتخابی کمپین کے دوران وادی اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اعلان، نسل پرسانہ توسیع …

مزید پڑھیں »

صوبہ بابل میں عراقی فوج کا سرچ آپریشن شروع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی سیکورٹی فورس کے خصوصی آپریشن گروپ نے صوبہ بابل کے نواحی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔عراقی فوج کی فرات کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر، جنرل سجاد الاسدی نے بتایا کہ صوبہ بابل میں جرف الصخر اور اس سے محلقہ علاقوں میں جاری سرچ آپریشن کا مقصد یوم عاشورہ پر زائرین اور عزاداروں کی …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق نے زائرین کے لئے خسروی پاس بھی کھول دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ایران اور مشرقی عراق کے درمیان واقع خسروی پاس بھی زائرین کی رفت و آمد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔خسروی پاس کربلائے معلی، کاظمین شریفین اور سامرہ جانے کے لیے قریب ترین راستہ ہے جو کافی عرصے سے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند تھا۔ خسروی پاس کھولے جانے کے موقع پر ایران کے وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں »

کربلائے معلی میں خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔عراقی وزیر داخلہ یاسین الیاسری نے فیڈرل پولیس کمانڈر جعفرالبطاط کے ساتھ ملاقات میں یہ بات زور دے کر کہی خصوصی سیکورٹی پلان پرعمل درآمد ملکی سلامتی اور …

مزید پڑھیں »

عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک صیہونی فوجی افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ خبر صحیح ہے کہ عراق میں اسرائیلی فوج کا ڈرون …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کو عراقی صدر کا سخت انتباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صدر نے صیہونی حکومت کو عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر حملوں کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہےعراق کے ایوان صدر کے ترجمان حسن جہاد نے بتایا کہ عراقی صدر برہم صالح نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحشد الشعبی کے اڈوں پر اسرائیلی حملوں کی تکرار کی صورت میں …

مزید پڑھیں »

عراق: عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ الانبار کے جنوبی علاقے درہ حوران میں انجام پانے والی اس کاروائی میں والی بغداد کے نام سے معروف داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے چھے ساتھیوں کے ساتھ واصل جنہم ہوگیا۔داعش کی …

مزید پڑھیں »