جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء

سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہمجمع جہانی اہلبیت کی اعلی کونسل کے صدر آیت‌الله محمد حسن اختری نے ایک بیان میں آل سعود کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے عراق کے دینی …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کی پسپائی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی

عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی۔ابلاغ نیوز نے المعلومہ نیوز کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز کی داعش دہشت گرد گروہ پر فتح میں امریکہ …

مزید پڑھیں »

شمالی بغداد میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کا داعش کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع

بغداد: شمالی بغداد میں داعش دہشتگرد عناصر کے خلاف عراقی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی یہ مشترکہ کارروائیاں عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے حکم سے شروع ہوئی ہیں اور ان کا مقصد داعش …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی ڈرون تباہ

بغداد؛ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ امریکی ڈرون صلاح الدین صوبے کے بیجی علاقے میں تباہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق، جیسے ہی یہ ڈرون سرنگوں ہوا، امریکیوں نے اس علاقے میں دوسرا ڈرون روانہ کر دیا اور علاقے میں موجود چرواہوں کو وہاں سے نکالا اور بھیجے گئے دوسرے ڈرون سے پہلے ڈرون …

مزید پڑھیں »

امریکہ، یورپ اور عرب ممالک کا میڈیا الحشد الشعبی کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے؛کمانڈر علی الحسینی

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔ابلاغ نیوز نے فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر علی الحسینی نے کہا ہے کہ بعض عرب اور یورپی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان

عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے حزب اللہ عراق کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد امریکی فوجیوں کے حملے پر ردعمل کا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ

بغداد: ۔عراقی رضاکار فورس حزب اللہ کے ترجمان محمد محیی نے سنیچر کو تسنیم نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بغداد میں عراقی حزب اللہ کے مرکز پر امریکا کے دہشت گرد فوجیوں کے حملے کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ امریکا اور مشکوک دھڑے، رضاکار فورس کی شبیہ خراب کرنے اور سیکورٹی اہلکاروں سے ان کو الجھانے کی …

مزید پڑھیں »

عراق سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں مذاکرات کامیاب رہے، مصطفی الکاظمی

عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں۔عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ہر طرح کی غیر ملکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور وہ اپنی سلامتی کو …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار

عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی سینئر رکن صادق الحسینی نے المعلومہ ویب سائٹ سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

نوری المالکی کی حزب اللہ عراق کے مرکز پر امریکی اتحاد کے خصوصی دستوں کے حملے پر شدید تنقید

عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی نے حزب اللہ عراق کے مرکز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ عراق پر حملہ ناقابل قبول ہے۔عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں  حزب اللہ عراق کے مرکز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ عراق پر حملہ …

مزید پڑھیں »