ہفتہ , 4 فروری 2023

عراق

آیت اللہ سیستانی کا کونسا ایسا پیغام تھا کہ جس کو سننے کے بعد عراقی وزیر اعظم مستعفی ہوئے۔

  ابلاغ نیوز نے آیت اللہ سیستانی کی طرف سے کربلا میں دیے گئے خطبےجمعہ کی کاپی حاصل کر لی۔جو نجف اشرف سے سید سیستانی دام ظلہ کے دفتر سے آئی ہے۔ اور اس کا اردو ترجمہ قارئین کے لیے ذیل میں پیش کیا جاتا ہے بسم الله الرحمن الرحيم اعلیٰ دینی مرجعیت گہرے رنج و غم کے ساتھ بہت …

مزید پڑھیں »

عراق کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔

      اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عراقی وزیر اعظم آفس کے مطابق انہوں نے آج جمعے کے روز اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں عراقی مرجعیت ( آیت اللہ سیستانی ) کا پیغام پڑھ کر سنائے جانے کے بعد عراقی …

مزید پڑھیں »

بغداد کے تجارتی مراکز کو آگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد گرفتار

بغداد: عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان خالد المحنا نے کہا ہے کہ بغداد کے تجارتی مراکز کو اگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے متعدد شرپسندوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں »

عراق؛ صلاح الدین میں داعش کے خلاف آپریشن، اہم سرنگ دریافت

بغداد: الحشد الشعبی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ صلاح الدین میں خفیہ اطلاع پر امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں متعدد تکفیری دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق داعش کے خلاف کارروائی صوبہ صلاح الدین کے علاقے ”الصینیہ” میں جاری ہے۔ حشد الشعبی کا کہناہے کہ تکفیری دہشت …

مزید پڑھیں »

قطر عراق کی حمایت جاری رکھے گا، شیخ تمیم

بغداد: عراقی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم نے بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے عراقی وزیراعظم کو فون کرکے مکمل حمایت کی یقین دھانی کرائی ہے۔ شیخ تمیم نے کہا ہے کہ قطر عراقی حکومت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ قطری امیرنے عراقی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل

بغداد: عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات اور ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کی مسلح افواج کو مضبوط بنانا، عراقی عوام کی معاشی صورتحال پر توجہ دینا، کرپشن اور دہشت گردی کا مقابلہ نیز ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات …

مزید پڑھیں »

مقتدا الصدر کی اپیل پر التحریر چوک پر شہریوں کا دھرنا / بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ حملہ

بغداد: بغداد کے التحریر اور السنک نامی چوکوں پر ہزاروں شہری اکھٹے ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کا مقصد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کرنا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی نامور سیاست دان مقتداء الصدر نے الحریرچوک پر دھرنے کی اپیل کی تھی۔ دوسری طرف بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کا موصل کے مشرق میں کامیاب آپریشن

بغداد: عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ حشد الشعبی کے کمانڈر علاء الوحیلی نے کہا ہے کہ اس آپریشن میں عوام اور سکیورٹی دستوں نے باہمی تعاون کے ساتھ دہشت گردوں پر کاڑی ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد …

مزید پڑھیں »

بغداد میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 2 جاں بحق 12 زخمی

بغداد: عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے تفرقہ اور اختلافات ڈالنے کے مقصد سے کئے جا رہے ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر کے قریب جہاں عوامی مظاہرے ہو رہے تھے 2 دھماکے ہوئے جبکہ تیسرا دھماکہ بغداد کے خلانی اسکوائر میں ہوا ۔ ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »