ہفتہ , 4 فروری 2023

عراق

امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم

بغداد: عراق کی سیاسی اور مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے ملک کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ عراق میں پچھلے چالیس روز سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور اس ملک کے عوام معاشی و اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے اور کرپشن کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عراق میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، عراقی صدر

بغداد: عراق کے صدر نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کے معاملے میں کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے۔ صدر برھم صالح کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے ملک میں اصلاحات کا عمل خالص عراقی فیصلہ ہے اور عوامی خواہشات کے مطابق انجام پائے گا۔ عراقی …

مزید پڑھیں »

عراقی عالم دین مقتدی صدر کا امریکہ کو شدید انتباہ

بغداد: عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میں مداخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔ مقتدی صدر نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں فتنہ و فساد پھیلانے اور …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کے فضائی حملوں میں داعشی عناصر ہلاک

بغداد: عراق میں انسداد دہشتگردی فورس نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نینوا میں عراقی فوج کے فضائی حملوں میں داعش سے وابستہ کئی عناصر ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق کی سومریہ نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مخمور کی پہاڑیوں میں موجود دہشتگردوں کو ایک کارروائی کے …

مزید پڑھیں »

موصل سے داعش کے اہم کمانڈر گرفتار

موصل: عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی فورسز نے صوبہ نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعشی کمانڈر کو موصل کے صنعتی …

مزید پڑھیں »

بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا

بغداد: حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے ترجمان عبدالکریم خلف نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بدامنی کے حالیہ واقعات میں ملک کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت عراق نے …

مزید پڑھیں »

صلاح الدین میں داعش کے دو کمانڈر گرفتار/ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کے اہم انکشافات

بغداد: عراقی سیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی اداروں کے سربراہ ”فراس الزبیدی” کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری طرف ابوبکر البغدادی کی بیوہ نے دہشت گرد تنظیم داعش کے بارے میں اہم انکشافات …

مزید پڑھیں »

عراقی دارالحکومت میں امن قائم،وزیر اعظم کا اصلاحات کے ذریعے اقتصادی مسائل حل کرنے کااعلان

بغداد: بغداد سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراقی دارالحکومت میں امن قائم ہوگیا ہے اور وہ سبھی شاہراہیں جنہیں مظاہرین نے بند کردیا تھا ، کھل گئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ عراق کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ذریعے ملک کے تمام معاشی اور اقتصادی مسائل کو حل کرے گی ۔ …

مزید پڑھیں »

بغداد میں کرفیو ختم، سیکیورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ عراقی ذرائع نے بدھ کو اعلان کیا کہ بغداد آپریشنل کمان کے سربراہ قیس محمداوی نے کرفیو مکمل طور پر اٹھالئے جانے کا اعلان کردیا ہے ۔انھوں نے بتایا ہے کہ سیکورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون پایا جاتا ہے جس …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم نے خصوصی اقدامات کا حکم دے دیا

بغداد: عراق کے وزیر اعظم نے اندرونی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملکی حالات کو معمول پر لانے کے لیے خصوصی تدابیر اپنانے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب عراقی صدر برہم صالح اور قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے اور مظاہرین کے مطالبات پورے کیے جانے پر زور دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »