جمعہ , 3 فروری 2023

عراق

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان

بغداد: عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران عراق کے صدر برہم صالح نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں عوام کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مشکلات و مسائل ہیں انہیں صرف قانون …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ التاجی میں امریکی فوجی کیمپ پر 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔ اس حملے کیم زيد تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

مزید پڑھیں »

بغداد اور کربلا میں صورتحال کشیدہ، کرفیو دوبارہ لگادیا گیا

بغداد: دارالحکومت بغداد اور کربلا سمیت چند شہروں میں بدامنی کے بعد انتظامیہ نے پیر سے کرفیو دوبارہ نافذ کردیا ہے جو تا اطلاع ثانوی جاری رہے گا۔ عراق کے مختلف صوبوں میں پچھلے چند ہفتوں کے دوران ناقص رفاہی خدمات، بے روزگاری اور بدعنوانیوں کے خلاف عوامی مظاہرے ہوتے رہے ہیں تاہم اب یہ مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کرگئے …

مزید پڑھیں »

کرکوک میں داعش کا حملہ پسپا متعدد تکفیری ہلاک

بغداد: عراق کی سرکاری فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے کرکوک میں تکفیری داعشی دہشت گردوں کو حملے کو ناکام بناتے ہوئے متعدد افراد کو ہلاک کردیاہے۔ عراقی فورسز نے کرکوک کے العباسی نامی علاقے میں آل سعود کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کردیا جس کے نتیجے میں دسیوں تکفیری ہلاک ہوئے۔ عراقی فوج کا …

مزید پڑھیں »

عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند

بغداد: عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔ عراقی حکومت نے سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

بغداد: عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ حشد اشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حشد الشعبی کے اہلکاروں نے داعشی کامنڈر ابو احمد الحمدانی کو …

مزید پڑھیں »

پرامن مظاہرے عوام کا حق ہیں : عراق کی قومی سلامتی کونسل

بغداد: امریکی وزیر جنگ کے دورہد بغداد اور بعض حلقوں کی جانب سے پچیس اکتوبر کو عراق میں مظاہرے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد حالات کی پیچیدگی بڑھ گئی ہے جبکہ عراق کی قومی سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ عراقی عوام کو اپنے قانونی مطالبات کے لئے پر امن مظاہرے کرنے کا حق حاصل ہے۔ بغداد …

مزید پڑھیں »

عراق کے سیاسی ڈھانچے میں اصلاحات کے پروگرام پر فوری طور پر عمل در آمد کا اعلان

بغداد: عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے سیاسی ڈھانچے میں اصلاحات کے پروگرام پر فوری طور پر عمل در آمد کی اطلاع دی ہے ۔ بغداد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی …

مزید پڑھیں »

عراق؛ داعشی دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کمانڈر شہید

بغداد: مقدس شہرسامرا میں داعشی دہشت گردوں نے حملہ کرکے ایک پولیس کمانڈر سمیت متعدد اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔ پولیس کمانڈر علی اللامی متعدد اہلکاروں سمیت مقدس شہر سامرا کے قریب دریائے دجلہ میں کشتی پر جارہے تھے دہشت گردوں نے کشتی پر مارٹرگولوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 4 اہلکار شہید اور متعدد …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کو عراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں

بغداد: امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ عراقی فوج نے آج ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوجی کو عراقی کردستان کے ذریعہ عراق …

مزید پڑھیں »