بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

داعش کے خلاف الحشد الشعبی کے کامیاب آپرییشن؛ متعدد ٹھکانے تباہ

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف وسیع کارروائیوں میں امریکا اور اس کی اتحادی رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ داعش کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس …

مزید پڑھیں »

عراق، بغداد میں بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق یہ بم دھماکہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں ہوا جس میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ عراق سے ہی ایک اور خبر یہ ہے کہ داعش دہشت …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی نے داعش کے حملے پسپا کر دئے

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق کے صوبہ الانبار کے عکاشات علاقے پر داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے ۔ اس حملے میں الحشد الشعبی کو کسی طرح کا کوئی نقصان …

مزید پڑھیں »

عراق؛ داعش کا خطرناک منصوبہ ناکام/صلاح الدین میں متعدد ٹھکانے تباہ

عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کا کہناہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا گیاہے۔ حشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ صوبہ دیالی کے علاقے ”حوض حمرین” میں خفیہ اطلاع پر تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔حشد الشعبی کے اعلی اہلکار ”صادق الحسینی” کا کہنا ہے کہ بعقوبہ کے مشرقی علاقے سے …

مزید پڑھیں »

سامرا میں داعش کا حملہ ناکام

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے سامرا میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے آج جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حشد الشعبی کی 41 بریگیڈ نے سامرا کے جنوبی علاقے تل الذهب پر دراندازی کی کوشش کی …

مزید پڑھیں »

عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔ عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے منگل کے روز صوبے دیالہ کے علاقے خانقین پر داعش دہشت گرد عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا۔ الحشد الشعبی نے اسی طرح صوبے صلاح الدین کے شمال میں واقع حمرین کی …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار

عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح ‌الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔المیادین ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شب عراق کی اینٹی داعش فورسز کی کامیاب کارروائی میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے بھی …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کا ایران کے سفیر سے ملاقات

بغداد: عراق کے نئے وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” نے بغداد میں تعینات ایرانی سفیر "ایرج مسجدی” سے ایک ملاقات میں ایران سے بہترین تعلقات قائم کرنے پر دلچسبی کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق الکاظمی نے آج بروز ہفتے کو وزرات عظمی کے محل میں عراق میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے اس …

مزید پڑھیں »

داعش کے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں؛ عراقی کمانڈر

عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر ابو رضا نجار نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں کرکوک اور نینوا صوبوں کے نواحی علاقوں میں داعش کے دہشت گرد بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ داعشیوں کے پاس نینوا اور …

مزید پڑھیں »