جمعہ , 3 فروری 2023

عراق

عراق مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹراکاؤنٹس متحرک

  بغداد: رپورٹ کے مطابق عراق مظاہرین مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹر اکاؤنٹس فعال سرگرم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حسین کازونی کا کہنا تھا کہ عراق میں یہ مظاہرے از خود شروع نہیں ہوئے بلکہ اس میں اغیار اور بیرونی طاقتوں کا ہاتھ ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ عراق میں مظاہروں سے متعلق اناسی فیصد …

مزید پڑھیں »

عراق میں معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرے، پولیس فائرنگ سے چار اموات، 200 زخمی

بغداد : عراق میں بدعنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو روز کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 4 مظاہرین جاں بحق اور 200 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاوہ دیگر شہروں میں بدعنوان سیاستدانوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی۔ مشتعل …

مزید پڑھیں »

زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے ل‏ئے عراق پوری طرح آمادہ

بغداد: عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے عراق کی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق وزیرداخلہ یاسین طاہر الیاسری نے کربلا معلی کے دورے کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے پیدل مارچ میں شرکت اور عراق …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملوں میں اسرائیل ملوث

بغداد: عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ شواہد سے پتہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز

بغداد: عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اٹھائیس محرم الحرام کی تاریخ ہی وہ تاریخ ہے جب اسیران کربلا کا لٹا ہوا قافلہ شام پہنچا تھا ۔ اور اسی …

مزید پڑھیں »

اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع

بغداد: عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔ عراقی میڈیا ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی کے مرکزی فرات کمان کے سربراہ علی الحمدانی نے سنیچر کو اس آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن میں جرف النصر کے علاقے …

مزید پڑھیں »

زائرین حسینی کی سیکورٹی اور سہولتوں کو یقینی بنانے کیلئے ایران و عراق فورسز کا اجلاس

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور عراق کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈروں نے زائرین حسینی کی سیکورٹی اور سہولتوں کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ بغداد میں ایران اور عراق کی بارڈرسیکورٹی فورس کے آٹھویں مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر جنرل قاسم رضائی کا کہنا تھا کہ ویزہ شرط ختم ہوجانے کے پیش نظر …

مزید پڑھیں »

چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے: سید حمید الحسینی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔عراق موکب انتظامیہ کے رکن سید حمید الحسینی نے ایران ٹیلی ویژن چینل دو کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے سب ہی لوگ تقریبا ایک ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کرکے کربلائے …

مزید پڑھیں »

عراقی پارلیمان میں امریکیوں کو نکالنے کے لیے دستخطی مہم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کے دو گروپوں نے امریکی افواج کوملک سے نکلوانے کے لیے سرگرم مہم کردی ہے، پارلیمنٹ میں اراکین سے اس مقصد کے لئے قانون سازی کی خاطر درخواست پردستخط لیے گئے ہیں۔صادقون گروپ سے رکن پارلیمنٹ حسن سالم نے 53 ارکان پارلیمنٹ کے دستخط لے لیے ہیں۔ حسن سالم نے امریکی نیوز چینل سی این این …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال کی تردید

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت عراق نے سعودی تیل کی تنصیبات پر کیے جانے والے ڈرون حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد حکومت اپنی سرزمین کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت …

مزید پڑھیں »