جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق

عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک

عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالہ کے شہر خانقین کے قریب عراقی فوج اور رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایک کاروائی میں سات داعشی دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس فضائی کاروائی …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی کاروائی 135 سعودی نواز داعشی دہشت گرد ہلاک

عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق کی وزارت دفاع نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال جنوری کے آغاز …

مزید پڑھیں »

سعودی نواز عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ عراق میں داخل

اس وقت پوری دنیا کی توجہ عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام پر مرکوز ہے تو دوسری جانب دہشت گردی کےخلاف جنگ سے توجہ ہٹنے کے نتیجے میں سعودی نواز دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ایک بار پھر حرکت میں آگئی ہے۔ منگل کے روز عراق کے انٹیلی جنس اداروں کی طرف …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کے حملے میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی فوج کے فضائی حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 14 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فورسز کی صلاح الدین آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج کے جنگی طیاروں نے صلاح الدین کے عبدالعزیز علاقے میں انجام پانے والی کارروائیوں میں دہشت گردوں کے خفیہ اڈوں کو پوری طرح تباہ کردیا …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر صحت کا ایران کیساتھ ادویات کی مشترکہ پیداوار کا مطالبہ

بغداد: عراق کی وزیر صحت و ماحولیات نے عراق میں ادویات کی ایک مشترکہ پروڈکشن لائن کے قیام کیلیےایرانی کمپنیوں کی شراکت داری کا مطالبہ کیا۔    یہ بات جعفر صادق علاوی نے عراق میں تعینات ایرانی سفیر ‘ایرج بغدادی’ کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔عراقی وزیر نے ایرانی کمپنیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عراق میں …

مزید پڑھیں »

الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق

عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر بشیر الحداد نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصطفی الکاظمی جنہیں کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری دی گئی ہے، گذشتہ دو روز سے مذاکرات کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز نے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عرقی فورسز کی وہابی تکفیریوں کے خلاف آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عرقی فورسز کی وہابی تکفیریوں کے خلاف آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے …

مزید پڑھیں »

عراق: فضائی حملے میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ نے صوبہ صلاح الدین میں حملے کرکے داعش کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبہ صلاح الدین کے دفاعی اور آپریشنل اتھارٹی نے اتوار کے روز کہا کہ عراق کے جنگی طیاروں نے اس کارروائی میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انھیں مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔عراق کی مسلح افواج کے جوانوں …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک

عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔بغداد میں دفاعی اور عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور مسلح افواج کے جوانوں نے مشترکہ آپریشن کے دوران صوبۂ کرکوک کے علاقے وادی الشای کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔اس آپریشن کے دوران داعش …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار

عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔عراقی قومی سیکورٹی ادارے نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے داعش کے ایک سرغنے کو جو بھرتی کے شعبے کا سربراہ ہے، گرفتار کر لیا ہے۔ داعش کا یہ سرغنہ، عراقی شہریوں کے قتل عام اور عراقی سیکورٹی …

مزید پڑھیں »