جمعہ , 24 مارچ 2023

عراق

عراق میں امریکی فوجیوں پر حملوں کی تعداد میں اضافہ

بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد کے بين الاقوامی ہوائی اڈے کے قريب واقع ايک فوجی کمپليکس پر پير کی صبح متعدد راکٹ داغے گئے ہيں۔ اس حملے ميں اب تک چھ عراقی فوجيوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جس فوجی کمپليکس پر راکٹ حملہ کيا گيا، اس ميں امريکی دستے بھی تعينات ہيں۔ امريکی سکيورٹی دستوں نے حملے کی …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

بغداد: بغداد میں دفاعی اور عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالی میں داعشی دہشت گردوں کے اہم ترین اڈے پر حملہ کرکے اسے نابود کردیا ہے۔ داعشی عناصر عائشہ نامی اس اڈے کو دیالہ، کرکوک اور صلاح الدین سے آنے والے عناصر کو دہشت گردی کی تربیت دینے اور دہشت گردی کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلنے سے باز رہے: الخز علی

عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کوعراقیوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔ سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل الخزعلی نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، …

مزید پڑھیں »

عراق میں دوبارہ قتل و غارت گری ہوگی: امریکا کی وارننگ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے خبر دار کیا ہے کہ عراق میں پرامن مظاہرین پر دوبارہ قاتلانہ حملوں کا خدشہ ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری نظر سے ایسی نئی رپورٹس گذری ہیں جن میں بغداد میں عراقی مظاہرین پر پرتشدد حملے کرنے کا ثبوت …

مزید پڑھیں »

کیا ڈرون حملے کے وقت مقتدیٰ الصدر اپنے گھر میں موجود تھے؟

کیا حملے کے وقت مقتدیٰ الصدر اپنے گھر میں موجود تھے۔ ایک معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتدیٰ الصدر صاحب اس وقت عراق میں نہیں ہیں اور بنا بر وجوہات ایران کے شہر قم میں مقیم ہیں اور قم میں مشغول تحصیل علوم دینیہ ہیں۔ قم میں موجود طالبعلموں نے انہیں گزشتہ روز بھی آیت اللہ جعفر سبحانی کے …

مزید پڑھیں »

عراق میں حکومت مخالف مظاہرین کیمپ پر حملہ، ہلاکتیں 24 ہو گئیں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر  مسلح افراد کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔ بغداد میں السینک پُل کے قریب واقع عمارت میں مسلح افراد نے حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر جمعہ کی رات کو حملہ کیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے مظاہرین کو عمارت خالی کرنے کا …

مزید پڑھیں »

فوری طور پر حکومت تشکیل دی جائے؛ آیت اللہ سیستانی

بغداد: شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سیدعلی سیستانی کے نمائندے «شیخ عبدالمهدی الکربلایی» نے کربلا میں خطبہ جمعہ میں انکا پیغام پیش کیا۔بیان میں کہا گیا ہے: بلاشک عوام جب میدان میں اتر آتے ہیں تو صاحبان اقتدار پر دباو میں اضافہ ہوجاتا ہے کہ درست کام کریں مگر ضروری ہے کہ یہ مظاہرے تشدد اور تخریب سے پاک ہو۔بیان میں …

مزید پڑھیں »

عراق؛ بغداد سمیت مختلف شہروں میں مرجعیت کی حمایت میں مظاہرے

عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے مراجع عظام کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ بغداد عراقی شہریوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، بغداد، کربلائےمعلی، نجف اشرف، کاظمین اور بصرہ میں مظاہرے کیے۔ عراقی مظاہرین مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی اور دیگرمراجع کے جاری کردہ روڈ میپ کے حق میں نعرے …

مزید پڑھیں »

عراق:ابو بکر البغدادی کے نائب گرفتار۔

عراقی  حکام  نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر اس گرفتار شخص کی تصاویر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ یہ  دہشت گرد  جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ پکڑا گیا ہے  (ابلاغ نیوز) عراق کے  حفاظتی  حکام نے دہشتگرد تنظیم  داعش کے مقتول لیڈرابوبکر البغدادی کے نائب  کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔عراقی پولیس نے  گزشتہ  روز شمالی صوبہ کرکوک میں ایک …

مزید پڑھیں »

کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام

کربلا: کربلا‏ئے معلی میں عوامی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو شہر میں امن و امان کے قیام اور مظاہرین کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورس کے ساتھ تعاون کریں گی۔ سومریہ نیوز کے مطابق عوامی کمیٹیاں شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور مظاہروں کی آڑ میں نجی اور سرکاری املاک کو جلائے جانے کی …

مزید پڑھیں »