ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق

بغداد زوردار دھماکے سے گونج اٹھا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہےتسنیم خبر رساں ادارے نے السومریہ نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ببغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے. عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بغداد میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »

عراق؛ حشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کردیے

عراقی ملٹری انٹلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ حشد شعبی کے جوانوں نے عراق کے مشرقی علاقے الدیالہ میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں.تسنیم خبر رساں ادارے کے مطابق، عراقی فوج کے ملٹری انٹلیجنس ادارے کا کہنا کہ حشد الشعبی کے جوانوں نے جمعرات کے روز سیکیورٹی آپریشن میں …

مزید پڑھیں »

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے خوشخبری

کراچی: عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے خوشخبری ہے کہ انہیں 7اپریل کو خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا جائے گا۔عراقی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 7 اپریل کو بغداد سے زائرین کو لائے گی۔ذرائع کے مطابق چارٹر پرواز پی کے 9814 بغداد سے اسلام …

مزید پڑھیں »

عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)

تحریر: عظیم سبزواری تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی سازشیں، ایران کا سخت انتباہ، اسرائیل کا خاتمہ نزدیک ہے

ایران کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی سرگرمیاں، علاقے میں ناامنی پیدا کر سکتی ہیں۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایک بیان میں کہا کہ عراق میں امریکا کی حالیہ سرگرمیاں، علاقے میں نا امنی پیدا کر سکتی ہیں۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکی فوجیوں کی سرگرمیوں پر رد عمل ظاہر …

مزید پڑھیں »

صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کاروائیوں کا آغاز

عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کے کمانڈر طالب الموسوی نے بدھ کو کہا کہ الحشد الشعبی کی کاروائیوں کا مقصد اس علاقے سے دہشتگردوں کا صفایا کرنا اور در …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے پیٹریاٹ میزائل عراق بھیجنے کے بعد ایران کے ساتھ بڑے بڑھنے کی تیاری کرلی

امریکی صدر نے پیر کے روز عراق میں اپنے پیٹریاٹ فضائی دفاعی میزائل نظام کی تعیناتی کا اعلان کیا۔عراقی اور امریکی عہدیداروں کے مطابق ، میزائل کی ایک بیٹریاں ’عین الاسد ایئر بیس‘ پر تعینات کی گئی ہیں ، جہاں اس وقت امریکی فوجی تعینات ہیں۔رودا نیوز ایجنسی نے ایک امریکی فوجی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "ایک …

مزید پڑھیں »

امریکا کے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا؛ عادل عبدالمہدی

عراق کے کارگزار وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کسی بھی طرح کا فوجی اقدام عراق کے اقتدار اعلی اور شہریوں کی سیکورٹی کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے۔عراق کے کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے پیر کو کہا کہ حکومت عراق ملک کے فوجی علاقوں کے قریب بلا اجازت پروازوں پر نظر رکھے …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج عراق میں اپنا ایک اور اڈہ خالی کر کے بھاگ گئی

داعش سے لڑنے کے بہانے عراق میں اپنا اڈہ قائم کرنے والی بین الاقوامی اتحادی افواج نے اتوار کے روز عراق کے شمالی صوبے میں واقع کرکوک کے ون فوجی اڈے کو خالی کر کے عراقی فوج کے حوالے کر دیا ہےعراقی فوج کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سنہوا کو بتایا ، "عراقی فورسز …

مزید پڑھیں »

انسداد کورونا مہم میں مصروف ایران کے خلاف نئی امریکی سازش کا انکشاف

امریکی وزارت جنگ پینٹاگن نے فوجی حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ عراق میں امریکا کی جنگ میں شدت کا منصوبہ تیار کریں۔نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پینٹاگن نے فوجی حکام سے کہا ہے کہ عراق میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں اور گروہوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ تیار کریں۔امریکا اس منصوبے کے تحت …

مزید پڑھیں »