بغداد: عراقی حکومت نے کرپشن میں ملوث ایک ہزار اہلکاروں کو عہدوں سے برطرف کرتے ہوئے عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹی وی پر عراقی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکومت عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کی …
مزید پڑھیں »عراق
عراق کے دینی مرجع کے خلاف گھناؤنی سازش ناکام
بغداد: عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ، سازشی گروہ کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا …
مزید پڑھیں »عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکہ کا ہاتھ ہے: عراق کی اسلامی تحریک کا بیان
بغداد: عراق کی اسلامی تحریک کے رہنما حسین الاسدی نے المیادین ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت نے بغداد حکومت کی پالیسیوں سے ناراض ہونے کی بنا پر یہ بدامنی شروع کرائی ہے اور یہ سینیریو بالکل ویسا ہی جیسا گذشتہ برس بصرہ میں انجام دیا گیا تھا۔ عراق کی اسلامی تحریک کے رہنما حسین الاسدی نے …
مزید پڑھیں »ارادۃ النصر نامی آپریشن جاری رہے گا : الحشدالشعبی
بغداد: عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں جب تک مکمل امن قائم نہیں ہوجاتا اس وقت تک اس کے فوجی اور عراقی سیکورٹی فورس کی ارادۃ النصر فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر ہادی الخراسانی نے کہا ہے کہ الحشد الشعبی کے …
مزید پڑھیں »بغداد سمیت تمام صوبوں میں سیکورٹی کی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے : عراق
بغداد: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد اور عراق کے دیگر صوبوں کی سیکورٹی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان یحیی رسول نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بغداد سمیت تمام عراقی صوبوں کی سیکورٹی صورت حال پوری …
مزید پڑھیں »عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
بغداد: عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی – اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے …
مزید پڑھیں »عراق مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹراکاؤنٹس متحرک
بغداد: رپورٹ کے مطابق عراق مظاہرین مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹر اکاؤنٹس فعال سرگرم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حسین کازونی کا کہنا تھا کہ عراق میں یہ مظاہرے از خود شروع نہیں ہوئے بلکہ اس میں اغیار اور بیرونی طاقتوں کا ہاتھ ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ عراق میں مظاہروں سے متعلق اناسی فیصد …
مزید پڑھیں »عراق میں معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرے، پولیس فائرنگ سے چار اموات، 200 زخمی
بغداد : عراق میں بدعنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو روز کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 4 مظاہرین جاں بحق اور 200 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاوہ دیگر شہروں میں بدعنوان سیاستدانوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی۔ مشتعل …
مزید پڑھیں »زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
بغداد: عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے عراق کی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق وزیرداخلہ یاسین طاہر الیاسری نے کربلا معلی کے دورے کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے پیدل مارچ میں شرکت اور عراق …
مزید پڑھیں »حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملوں میں اسرائیل ملوث
بغداد: عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ شواہد سے پتہ …
مزید پڑھیں »