ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراق

عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔ارنا کی رپوٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملے کے فورا بعد امریکہ کے جنگی طیاروں نے فوجی اڈے پرپرواز کی۔ اب تک داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے فوجی اڈے پر حملے …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کا ارادہ بدلا، کابینہ نہیں بنائیں گے

عراق کے نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اتوار کی رات اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کابینہ تشکیل نہ دینے کا اعلان کیا۔پارس ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق عراق کے نئے وزیرا عظم محمد توفیق علاوی نے کابینہ نہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی پارٹیوں کے دباؤ کو اپنے فیصلے کی وجہ قرار دیا۔محمد توفیق علاوی نے بعض سیاسی …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ الانبار میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی رضاکار فورس ” …

مزید پڑھیں »

عراق؛ صوبہ صلاح الدین میں 39 تکفیری دہشت گرد ہلاک

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسزنے صوبہ صلاح الدین میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے سرغنہ سمیت39 خطرناک شرپسندوں کو ہلاک اورمتعدد دیگر کوشدید زخمی کردیاہے۔عراقی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تکفیری دہشت گرد ”الخانوکہ” نامی پہاڑی علاقوں …

مزید پڑھیں »

انٹر پول کو مطلوب دہشتگرد یحی دومان شمالی عراق میں ماراگیا

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ یحیی دومان کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا۔علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے نام نہاد سرغنہ  یحیی دومان  کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران  ہلاک کر دیا گیا ۔عراقی فوج اور خفیہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے سرکردہ عناصر سمیت 39 ہلاک

عراقی فورسز نے صلاح الدین صوبے میں ایک آپریشن میں کم از کم انتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن میں داعش کے متعدد سرکردہ عناصر بھی شامل ہیں۔ارنا نیوز کے مطابق عراقی فورسز کے انسداد دہشتگردی کے یونٹ نے صوبہ صلاح الدین کی الخانوکہ پہاڑیوں پر ایک آپریشن کیا جس کے نتیجے میں انتالیس دہشتگرد ہلاک گئے۔ حالیہ مہینوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

عراقی 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے

عراق میں ایران کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ عراق کے عوام 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے کل ایک بیان میں کہا کہ عوام کی صحت و سلامتی اور دونوں ممالک کے صحت عامہ سے متعلق مسائل کے پیش نظرعراقی عوام 6 مارچ 2020  …

مزید پڑھیں »

عراقی شہریوں پر دورے ایران پر پابندی عائد کی گئی

بغداد:بغداد میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے اعلان کردیا ہے کہ عراقی شہریوں پر 6 مارچ تک ایران جانے پر پابندی ہے۔اس بیان کے مطابق، دونوں ممالک کے عوامی صحت اور اس کو محفوظ رکھنے کی ضرورت کی اہمیت کی بنا پر عراقی شہریوں کو 6 مارچ تک اسلامی جمہوریہ ایران جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عراقی صحت …

مزید پڑھیں »

عراق میں آپریشن 3 داعشی ہلاک

عراقی فورسز نے شمالی صوبے کرکوک میں ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق عراقی فوج کے انسداد دہشتگردی کے خصوصی یونٹ نے ایک آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کرکوک صوبے کے وادی زغیتون نامی علاقے میں تین داعشی دہشتگرد ہلاک  ہوگئے۔ عراق میں باضابطہ طور پر داعش …

مزید پڑھیں »

حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان

حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔حزب اللہ عراق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تنظیم عوامی رضاکار فورس کے فیلڈ کمانڈروں اور جہادی فورسز کی مکمل حمایت کرتی ہے۔بیان میں داعش کے خلاف جنگ میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے …

مزید پڑھیں »