منگل , 23 اپریل 2024

عراق

حشد الشعبی نے دیالی پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا

عراق کی رضآکار فورس ” حشد الشعبی ” نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضآکار فورس ” حشد الشعبی ” نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

بغداد: عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔المعلومہ خبر رساں ایجنسی  نے آج عراق کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ موصل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ داغا گیا جو امریکی فوجی اڈے کے دیوار کے …

مزید پڑھیں »

شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر

عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہےعراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی کے ایک سینیئر عہدیدار ابو علی البصری نے اس بارے میں کہا کہ شہید ابو مہدی المہندس کی جگہ ابو فدک کو ڈپٹی کمانڈر مقرر کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں »

عراق دیگر ممالک کے خلاف جنگ کا اڈہ نہیں بنے گا: عراقی وزیرخارجہ

میونخ: عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی دوسرے ملک کے خلاف جارحیت کا اڈہ نہیں بنے گا عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے میونخ کانفرنس کے موقع پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف پورل سے ملاقات میں تمام ممالک کی جانب سے عراق کے قومی اقتداراعلی کے احترام اور …

مزید پڑھیں »

عراق کی کابینہ کا اعلان

بغداد: عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔ عراق کے وزیر اعظم محمد توفیق علاوی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراق کی نئی کابینہ میں اہم اور ماہر شخصیات شامل ہوں گی اس امید کا اظہار کیا کہ عراق کی پارلیمنٹ نئی کابینہ کے افراد کو اعتماد کا …

مزید پڑھیں »

بغداد میں کاتیوشار راکٹوں سے حملہ

بغداد: عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بغداد کے مرکز میں واقع عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد کے مرکز میں الحشد الشعبی کے ایک اڈے پر چار کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا – خبروں میں …

مزید پڑھیں »

شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

بغداد: عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ شہید ابومہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ان کی بیوہ اور چار بیٹیوں نے اپنے بیان میں خود کو رہبر انقلاب اسلامی کا سپاہی قرار دیا ہے۔ بیان میں سپاہ قدس …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ

بغداد: عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا عراق کی تنظیم عصائب اہل الحق کے سربراہ قیس الخزعلی نے سردار محاذ استقامت جنرل …

مزید پڑھیں »

عراق سے امریکی فوج کے فوری انخلا پر تاکید

عراقی پارلیمنٹ میں سائرون دھڑ ے نے عراق سے امریکی فوج کو نکال باہر کرنے کے بل کا جائزہ لینے کے لئے قومی سطح کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہےعراقی پارلیمنٹ میں سائرون دھڑے کے رہنما علا الربیعی نے منگل کو بغداد میں اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی ملک کی سلامتی اور …

مزید پڑھیں »

عراق کے نئے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات

بغدادْ؛ عراق کے نئے وزیر اعظم اور اسپیکر پارلیمنٹ نے ملک میں اصلاحات کے پروگرام کے آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد محمد توفیق علاوی نے اسپیکر پارلیمنٹ محمد الحلبوسی سے ملاقات کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اسپیکر محمد الحلبوسی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس …

مزید پڑھیں »