جمعرات , 25 اپریل 2024

عراق

عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے امریکا عراق سے فوری طور پر نکل جانا چائیں۔ہادی العامری

عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر سب سے زیادہ حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے ہیں جس میں مرد و خواتین اورجوان لاکھوں کی تعداد میں موجود تھے اور آزادی کے حق میں اور قبضے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔براثا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکہ کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکا عراق سے نکل جائے ورنہ طاقت سے نکالیں گے: سربراہ عصائب اہلحق

عراق رضا کار فورس  عصائب اھل الحق کی طرف سے ایک بار پھر امریکی فوج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ  امریکی فوج کو چائیں کہ وہ عراق سے نکل جائیں۔ عصائب اہل الحق کے رہنما قیس خزعلی نے عراق میں امریکیوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دی ہے۔خزالی نے "العھد” چینل پر نشر …

مزید پڑھیں »

خطے میں بدامنی کا اصلی سبب امریکہ ہے : مقتدی صدر

عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی نفرت و بیزاری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں امریکی اور غیر ملکی افواج کی کوئی جگہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ

عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کے لئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔عراق کی عوامی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے عراق میں رہنے اور عراقی پارلیمنٹ کی پاس کردہ …

مزید پڑھیں »

کتائب حزب اللہ کی امریکہ کو انتباہ

عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ کے ترجمان محمد محیی نے اتوار کی شب امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نکال دیئے جانے پر مبنی پارلیمانی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج نے ‘داعشی’ مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کرلیا

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران ‘داعش’ کے مفتیٰ اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔ عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے موصل میں سرچ آپریشن کے دوران ‘داعش’ کے مفتی …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشت گرد داعش کا سرغنہ ہلاک

عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے دارالحکومت  بغداد کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سیف فیصل المکنی کو ہلاک کردیا ہے۔ المکنی عراق میں دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے اور عراقی …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف

عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کی دفاعی اور …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں

عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔عراقی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو آیت اللہ سسیتانی کے کامیاب آپریشن کی خبر دی ہے۔آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ گزشتہ رات آیت اللہ سیستانی کا پیر مڑ گیا تھا جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »