بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

عراق میں امریکی موجودگی کے خلاف ملین مارچ

عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔سید مقتدی صدر کی امریکہ مخالف ملین مارچ پر مبنی کال کے جواب میں پورے عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروپس نے لبیک کہتے ہوئے جمعے …

مزید پڑھیں »

عراق میں سرگرم داعش کا سرغنہ گرفتار

عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعشی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ عراقی ذرائع نے منگل کی رات اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ملک کے شمالی علاقے کرکوک میں ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔ عراق میں باضابطہ طور پر داعش کی نابودی کے باجود ملک میں …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت

عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا …

مزید پڑھیں »

عراق: التاجی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

عراقی ذرائع ابلاغ نے التاجی کے فوجی بیس پر راکٹ حملوں کی خبریں جاری کی ہیں جسے امریکی فوجی بارہا استعمال کرتے رہے ہیں۔خـبر رساں ایجنسیوں کے مطابق منگل کی شب دارالحکومت بغداد کے شمال کی جانب واقع التاجی کے  فوجی اڈے کے داخلی راستے پر دو راکٹ آکر لگے ہیں تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے عراق کو دھمکی دے دی

امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق عراق پٹرول کی فروخت سے حاصل شدہ زرِمبادلہ کو نیویارک فیڈرل بینک میں رکھتا ہے،امریکہ کے نیویارک فیڈرل بینک نے عراق کے مرکزی بینک …

مزید پڑھیں »

عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سینیئر کمانڈروں نے اپنے اجلاس میں اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کے فیصلے اور عراقی وزیراعظم کے مطالبے کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق

حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔عراقی وزیراعظم کے دفتر کے ترجمان ولیم وردہ نے سی این این ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے عراقی حکومت امریکی فوج کے انخلا سے متعلق پارلیمنٹ کی پاس کردہ …

مزید پڑھیں »

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو اہم معلومات مل گئی۔

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبد الکریم خلف کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی …

مزید پڑھیں »

آن ایئر خاتون اینکر کو بھائی کےا نتقال کی خبر مل گئی

بغداد: عراق میں بھائی کی موت کی خبر ملنے پر آن ایئر ہونے والی خاتون میزبان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں خاتون میزبان بڑے بھائی کی موت کی خبر پر ملنے کے بعد جب آن ایئر ہوئی تو ان کے چہرے پر غم اور رنج کے آثار نمودار تھے۔خاتون سحر عباس نے رنجیدہ …

مزید پڑھیں »

سامرا کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ سامرا کے جنوب کے بعض علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے وجود سے پاک کردیا گیا ہے۔ سومریہ نیوز ایجنسی نے خبردی ہے کہ الحشد الشعبی نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس کی اکتالیسویں ڈویژن اور عراق کی فیڈرل پولیس فورس نے اطلاعات ملنے پر …

مزید پڑھیں »