جمعرات , 1 دسمبر 2022

عمان

ہر قسم کی دہشتگردی اور پُرتشدد کارروائیوں کو مسترد کرتے ہیں، عمانی وزیر خارجہ

تہران:تہران میں ہونیوالی مشترکہ پریس کانفرنس میں بدر البوسعیدی کا کہنا تھا کہ ہم اقوام متحدہ کے قوانین کی بنا پر دیانتدارانہ انداز میں مثبت بات چیت کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی” نے تہران کا دورہ کیا، جہاں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا استقبال اور ملاقات کی۔ دونوں …

مزید پڑھیں »

عمان کے وزیر خارجہ کی دمشق میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات

دمشق:شام کے صدر کے دفتر نے عمان کے وزیر خارجہ «بدر بن حمد البوسعیدی» کی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کا اعلان کیا۔«بدر بن حمد البوسعیدی» اعلیٰ عمانی حکام کے ایک وفد کی سربراہی میں دمشق گئے ہیں اور عمان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے یہ ان کا شام کا دوسرا دورہ ہے۔ شام کی حکومت پر …

مزید پڑھیں »

عمان کے ساحل پر اسرائیلی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

مسقط: عمان کے ساحل پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر مسلح ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز میں آگ لگنے سے کچھ حصے کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان کے ساحل پر ایک تیل بردار بحری جہاز پیسیفک زرکون پر ڈرون حملہ کیا گیا جس پر لائبیریا کا جھنڈا لہرا رہا …

مزید پڑھیں »