بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

فلسطین

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید، 40 زخمی

بیت المقدس: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج اور اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے فوری بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے …

مزید پڑھیں »

اگر صیہونی دشمن نے شرائط کی خلاف ورزی کی تو ہمارے میزائلی حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔زیاد النخالہ

بیت المقدس: جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ یہ جنگ بندی تحریک مزاحمت فلسسطین کی شرائط پر ہوئی ہے ۔ انھوں نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی دشمن نے ان شرائط کی خلاف ورزی کی جن پر جنگ بندی عمل میں آئی ہے ، تو ہمارے میزائلی حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔ انھوں غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر حملے جاری،مقاومتی محاذ کی غاصب اسرائیل پر راکٹوں کی بارش۔

بیت المقدس:غزہ پر دوسرے دن بھی غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہے۔ تازہ ترین کارروائی میں چھ بچوں سمیت 32 افراد شہید، دو روز میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مسجد عماد عقل کے اطراف کو نشانہ بنایا۔ ایک میزائل مکان پر بھی داغا گیا ۔ جھڑپیں جمعہ کے روز …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی تمام کوششوں کے باوجود، آج غاصب اسرائیل ہمارے محاصرے میں ہے۔ اسلامی جہاد

تہران:رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے دوران اسلامی جہاد تنظیم کے سربراہ زیاد النخالہ نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ قائد انقلاب کی ہدایات کے نتیجے میں ایران ہمیشہ سے زیادہ طاقتور اور مستحکم ہواہے جس نے مزاحمتی محاذ …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل کو اپنی ہر حماقت کی قیمت چکانا ہوگی۔ حماس

بیت المقدس: فلسطین کی مقاومتی تحریک حماس کے عسکری ونگ ”القسام” کے ترجمان ابو عبیدہ نے صیہونی حکومت کو شدید الفاظ میں انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت، فلسطین کے لوگوں کے خون، سلامتی اور امن کی ضامن ہے۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے  کہا صیہونی دشمن اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔  صیہونی حکومت، …

مزید پڑھیں »

میرا ایک بیٹا آزادی پر قربان ہوا ہے،اگر ہزاروں بیٹے بھی ہوتے تو انہیں تحریک آزادی قدس کے لیے پیش کرتا۔جمال سبحان

بیت المقدس: غاصب اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے عبدالرحمان کے والد جمال سبحان نے کہا ہے کہ میرا ایک بیٹا آزادی پر قربان ہوا ہے،اگر میرے ہزاروں بیٹے بھی ہوتے تو انہیں تحریک آزادی کے لیے پیش کرنے کو تیار ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ دشمن کی غلط فہمی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔حماس

بیت المقدس: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سےفلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے روا رکھے جانے والے "ادارہ جاتی نسل پرستی” کی مذمت اور بائیکاٹ کی کالوں کے خلاف فرانس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 6 زخمی۔

بیت المقدس: غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا یہ واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں آیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 25 سالہ محمد عزیز کو سینے پر گولی لگی ، جبکہ 28 سالہ عبدالرحمان کو سر میں گولی لگی۔ جس کے نتیجے میں دونوں کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی ”شمشیر یونٹ” کا قیام

فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی ”شمشیر یونٹ” کا قیام فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کیلئے صیہونی بلیک واٹر کی طرز پر بنے اس پرتشدد یونٹ نے اپنے کام کا آغاز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کرکے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکومت نے 1948ء سے مقبوضہ علاقوں پر عوامی غیض و غضب کا مقابلہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا علماء، خطباء، کے نام نامہ

مطالبہ کیجئے کہ پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے لہذا پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنے والے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ ایکنا نیوز کے مطابق فلسطین فاونڈیشن کے پیغام کا متن کچھ یوں ہے : السلام علیکم عزیز و محترم علمائے کرام و مفتیان …

مزید پڑھیں »