جمعہ , 23 فروری 2024

فلسطین

سال 2019ء کے دوران غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے: یو این

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کو ضروری ایندھن، خوراک اور ادویات فراہم کرنے کا سلسلہ بحال نہ کیا گیا تو سال 2019ء کے دوران غزہ میں کوئی نیا انسانی المیہ بھی رونما ہوسکتا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن تصفیے کے لیے متعین نائب مندوب جیمی میک گولڈریک نے …

مزید پڑھیں »