جمعہ , 19 اپریل 2024

فلسطین

غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف

غزہ:جہاں عبرانی میڈیا غزہ کی پٹی پر فلسطینی مزاحمت کے مسلسل کنٹرول کو تسلیم کرتا ہے، ایک فلسطینی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہو سکا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگار اور مصنف راسم عبیدات نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ جنگ میں …

مزید پڑھیں »

بہترین سلوک پر صہیونی خاتون کا رہا ہونے کے بعد فلسطینی مجاہدین کے نام تشکر آمیز خط

غزہ:القسام بریگیڈز کی طرف سے صہیونی خاتون اور اس کی بچی کے ساتھ بہترین سلوک پر خاتون نے خط کے ذریعے تنظیم کے رہنماوں کا بہترین الفاظ میں شکریہ ادا کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں حماس کی قید سے آزاد ہونے والی اسرائیلی خاتون نے القسام بریگیڈز کے رہنماوں کا خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔ صہیونی خاتون ڈینیل نے …

مزید پڑھیں »

حماس کا خوف، دو ہزار صہیونی فوجی ڈیوٹی سے فرار، صہیونی سیکورٹی حکام پریشان

یروشلم:صہیونی میڈیا کے مطابق طوفان الاقصی کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کو اپنی تشکیل کے بعد سے اب تک کا شدید ترین بحران درپیش ہے۔ صہیونی روزنامے یدیعوت احارونوت نے انکشاف کیا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد حماس کے خوف سے صہیونی فوج کے 200 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سے فرار ہوگئے ہیں۔ اخبار کے مطابق دفاعی مبصرین نے ان …

مزید پڑھیں »

یحیی السنوار نے اسرائیل کی بنیادوں کو متزلزل کردیا، صہیونی مطالعات مرکز

یروشلم:اسرائیلی داخلی سیکورٹی کے مطالعاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے مقابلے کمزوری اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے پر حماس کی شرائط قبول کرلی ہیں۔ اسرائیلی داخلی سیکورٹی کے بارے میں مطالعاتی مرکز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس جدید دور کی اس جنگ میں اسرائیل پر باز لے گیا …

مزید پڑھیں »

متعدد ممالک جنگ بندی میں توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: فلسطینی وزیر خارجہ

بارسلونا: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ قطر، مصر، امریکا، یورپی یونین اور سپین سمیت متعدد ممالک جنگ بندی کیلئے کام کررہے ہیں۔فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بارسلونا میں بحیرہ روم کے سربراہی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ نہیں بتا سکتا کہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کتنے دن کیلئے ہو گی۔ …

مزید پڑھیں »

حماس کے ترجمان اور سینیر رہنما محمد حمادہ اسرائیلی بمباری میں شہید

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جماعت کے القدس کے لیے ترجمان محمد حمادہ کی غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ بمباری میں شہید ہونےکی تصدیق کرتے ہوئے شہید رہ نما کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جماعت کے شہید رہ نما کے خاندان، …

مزید پڑھیں »

فلسطین، معاہدے کے تحت غیر ملکیوں سمیت مزید 13 صہیونی یرغمالی رہا کردئے، القسام بریگیڈز

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کی ذیلی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی اور کئی غیر ملکی یرغمالیوں کو ہلال احمر کے حوالے کیا گیا ہے جن میں سے تین کا تعلق تھائی لینڈ اور ایک کا روس سے ہے۔ صہیونی چینل 12 نے کہا ہے کہ حماس نے یرغمالیوں کا تیسرا گروہ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

غزہ، جنگ بندی معاہدے میں مزید دو دن کی توسیع

دوحہ:قطر کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم اور غاصب اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے میں مزید دو روز توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ قطر کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے مین بتایا گیا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو روز توسیع کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ قبل ازیں …

مزید پڑھیں »

حماس نے 5 غیرملکیوں سمیت 13 اسرائیلیوں کو ریڈکراس کے حوالے کردیا

غزہ:اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں اور حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا آج تیسرا دور ہوا۔ غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے دن حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور ایک روسی شہری سمیت 5 غیرملکیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے 17 یرغمالیوں کی غزہ سے منتقلی کی تصدیق کردی۔حماس آج فلسطینی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے17 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جوکہ غزہ کی 80 فیصد آبادی بنتی ہے اور 10لاکھ …

مزید پڑھیں »