جمعہ , 23 فروری 2024

فلسطین

غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل

واشنگٹن:امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے- امریکی چینل این بی سی نے غزہ میں تعینات اپنے نامہ نگاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس وقت ہم غزہ میں بہت سخت اور خطرناک صورتحال سے گذر رہے ہيں- غزہ پر خوفناک بمباری ہو رہی ہے- اس رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر

برلن:جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے ممنوع ہیں لیکن اس کے باوجود فلسطین کے حامیوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اجتماع کیا کہ جسے پولیس کی بربریت کا سامنا کرنا پڑا۔ فلسطین …

مزید پڑھیں »

غزہ میں صیہونی فوج کو شرمناک شکست کیسے ہوئی؟

غزہ:صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں آپریشن کیا تھا۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کی شکست کا نیا دور شروع ہوگیا ہے، القسام بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کی ذیلی شاخ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی غزہ کے شہریوں پر بموں کی برسات اور خون کی ہولی کھیل کر اپنی تاریخی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ میں صہیونی جنایات کو طوفان الاقصی میں ہونے والی تاریخی شکست کا بدلہ قرار دیا۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شہید؛ 200 اسکول تباہ

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 23 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ میں 8 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 17 ہزار …

مزید پڑھیں »

حماس کا اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال

غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک فلسطینوں …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ سروس کی بندش غزہ میں جرائم چھپانے کا اسرائیلی حربہ:ایمنسٹی

غزہ:انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کرنے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام اور مظالم ہوسکتے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مواصلاتی سروسز اور انٹرنیٹ کی بندش اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے فوری تبادلے کے لیے تیار ہیں:یحییٰ السنوار

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے غزہ کی پٹی میں رہ نما یحییٰ السنوار نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ ان کی جماعت مزاحمت کاروں کی حراست میں موجود قیدیوں کے بدلے قابض دشمن کی جیلوں میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو فوری طور پر نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ السنوار نے جنگ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں 10 لاکھ سے زائد بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں:یونیسیف

نیویارک:اقوام متحدہ کے بچوں کے بین الاقوامی فنڈ (یونیسف) نے غزہ میں 10 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے غزہ میں 10 لاکھ بچوں کی صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کی زد میں آنے پرتشویش کا …

مزید پڑھیں »