جمعہ , 23 فروری 2024

فلسطین

غزہ میں انسانی بحران سنگین ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2670 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، حملوں کے دسویں روز بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2670 ہوگئی جبکہ دس ہزار فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں ، جبکہ 12 …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں ایک ہزار سے زائد بچوں کو شہید کردیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہونے والی اموات میں سب سے زیادہ بچے شہید ہوئے ہیں۔ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا ہے کہ مجرم صہیونی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف جاری …

مزید پڑھیں »

غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے:ڈبلیو ایچ او

نیویارک:صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صحت کی عالمی تنظیم نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ غزہ میں نظام …

مزید پڑھیں »

ایک بھی فلسطینی غزہ نہیں چھوڑے گا،سربراہ حماس

غزہ:حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ ایک بھی فلسطینی غزہ نہیں چھوڑے گا۔حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ کوئی فلسطینی بھی مصر ہجرت نہیں کرے گا، مصر ہمارا مسلم برادر ملک ہے اور مصری ہمارے بھائی ہیں، لیکن مصر نقل مکانی کرنا اس مسئلے کا حل نہیں ہے، تمام فلسطینیوں کا فیصلہ یہ ہے کہ ہم …

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل کے جنگی جرائم روکنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، حسین امیر عبداللہیان

تہران:ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے درالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حسین امیر عبداللہیان نے اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اگر غزہ میں اسرائیل …

مزید پڑھیں »

امارات نے غزہ کے فلسطینیوں کیلئے طبی سامان سےبھرا طیارہ بھیج دیا

دبئی :متحدہ عرب امارات نے غزہ پٹی میں جنگ سے متاثر فلسطینیوں کے لیے امدادی مہم کا اعلان کردیا ، اسی سلسلے میں ہنگامی طبی امدادی سامان سےبھرا طیارہ مصری شہر العریش بھیج دیا گیا جہاں سے امدادی سامان رفح چیک پوسٹ کے راستے غزہ بھیجا جائے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ سلطان الشامسی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملےحماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔ اسرائیل کی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ثابت کردیا ہے کہ وہ دہشت گردی کا سرپرست ہے:اسلامی جہاد

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی جہاد نے امریکی سکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے نفرت انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل اور اسرائیلی ریاست کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا پوری دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے۔ اسلامی جہاد نے ایک بیان میں کہا کہ بلنکن کی …

مزید پڑھیں »

غزہ کے باشندوں کی اجتماعی نسل کشی کی جا رہی ہے: یو این عہدیدار

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے کہا ہے کہ محصور غزہ کی پٹی کی آبادی کا ایک بڑا حصہ تباہی کا شکار ہے اور انہیں اسرائیل کی طرف سے اجتماعی نسل کشی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے شروع کیے گئے طوفان …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ کی جنگ میں پہلی بار "عیاش 250” میزائل کا استعمال

مقبوضہ بیت المقدس:القسام بٹالین نے الاقصیٰ طوفان کی لڑائی میں پہلی بار عیاش 250 میزائل کا استعمال کیا اور صیہونی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا۔حماس کی عسکری شاخ القسام بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے شمالی علاقے صفد کے مقبوضہ علاقے میں واقع ہیڈ کوارٹر کو عیاش 250 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ قسام بٹالین نے …

مزید پڑھیں »