منگل , 3 اکتوبر 2023

لبنان

لبنانی وزیر خارجہ کی شام کے معاملے پر مغرب اور اقوام متحدہ پر کڑی تنقید

بیروت:لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے متوقع دورہ دمشق سے قبل شام کے حوالے سے مغربی ممالک اور اقوام متحدہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب نے شام کے اپنے آئندہ دورہ کے دوران پناہ گزینوں کے بحران کے حوالے سے دمشق کے ساتھ اپنے ملک کی مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

لبنان میں داعش کے امیر عماد یاسین کو 160 سال قید کی سزا

بیروت: لبنان میں داعش کے سربراہ 50 سالہ عماد یاسین کو 11 الزامات میں مجرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 160 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق عماد یاسین لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ٹی وی اسٹیشن سمیت ملک بھر میں مختلف ہوٹلوں، پاور پلانٹس اور دیگر مقامات پر ہونے والے بم دھماکوں کا مرکزی …

مزید پڑھیں »

وہ زمانہ گذر گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا۔ شیخ نعیم قاسم

بیروت:حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ …

مزید پڑھیں »

لبنان میں شامی مہاجرین کی نئی لہر کا ذمہ دار امریکہ ہے، لبنانی حکام

بیروت:لبنانی حکومت کے سماجی امور کے وزیر نے جمعرات کی شام، ملک میں شامی پناہ گزینوں کی نئی لہر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔ لبنان کی النشرہ ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنانی حکومت کے سماجی امور کے وزیر ہیکٹر حجار نے جمعرات کی شام کہا: شام شدید اقتصادی …

مزید پڑھیں »

امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم

بیروت:حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور اردن سے لبنان کو بجلی کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

لبنان کو امریکہ کے مشورے کی ضرورت نہیں، حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آقاؤں سے کہیں کہ لبنانیوں کو مشورہ دینے کے بجائے اس ملک کی اقتصادی امداد تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کرے۔ لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ "ہاشم صفی الدین” نے امریکی صدر کے مشیر "آموس …

مزید پڑھیں »

ملکی دفاع کےلئے ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں: امل تحریک

بیروت:لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ اور امل تحریک کے رہنما نبیہ بیری نے کہا ہے کہ وہ ملکی دفاع کی خاطر ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بیری نے امام موسی صدر کے اغوا کی پنتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن …

مزید پڑھیں »

لبنان مخالف دباؤ کا مقصد مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے، لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر

بیروت:لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کا کہنا ہے کہ لبنان مخالف دباؤ کا مقصد ملک کی مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے۔ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے یہ بات جمعے کو بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں »

لبنان کی حزب اللہ کی میزائل صلاحیتوں کی نقاب کشائی

بیروت:لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے میزائل دفاعی شعبے میں اپنی کامیابیوں کے ایک حصے کی نقاب کشائی کی۔لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مشرقی لبنان میں دہشت گرد عناصر سے الجرود علاقے کی آزادی کی سالگرہ (2017 میں) کے موقع پر میزائل دفاعی شعبے میں اپنی کامیابیوں کے ایک حصے سے پردہ اٹھایا ہے۔ حزب …

مزید پڑھیں »

لبنان، حزب اللہ نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

بیروت:حزب اللہ کے اعلی عہدیدار کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقے میں کامیاب کاروائی کرکے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ تنظیم کے مستعد جوانوں کی بروقت کاروائی کی وجہ سے ضاحیہ جنوبی بڑی تباہی سے بچ گیا۔ المیادین چینل کے مطابق …

مزید پڑھیں »